پنجاب میگا پبلک ٹرانسپورٹ پراجیکٹ ۔۔۔ سرگودھا میں بھی جدید الیکٹرک بسین پہنچ گئیں ۔ افتتاحی تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سرگودھا والو! آپ کو الیکٹرک بس کا تحفہ بہت مبارک ہو، آج سرگودھا کے لیے 33 بسوں کا تحفہ لائی ہوں، سرگودھا شہر کے لیے 60 بسیں رکھی ہیں۔
مریم نواز کا ایک اور وعدہ وفا، سرگودھا کیلئے بڑا اعلان

