Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چین پہلے پاکستانی خلاباز کو خلائی مشن میں بھیجے گا

      قدر دنیا کے ہر ملک کی جی ڈی پی سے زیادہ،امریکی ٹیکنالوجی کمپنی اینویڈیا 50 کھرب ڈالر مالیت کی دنیا کی پہلی کمپنی بن گئی

      واٹس ایپ نے صارفین کے لئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

      وکی پیڈیا کے مقابلے میں ایلون مسک کا “ گروک پیڈیا“ آگیا

      15 نومبر ۔۔۔۔ ادارہ تحفظ ماحول کا گرین اسٹکر نہ لگا ہوا تو گاڑی ضبط ہوگی، شہریوں کو آخری وارننگ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ائر پورٹ سے طیارہ پھسل کر سمندر میں جا گرا ، دو ہلاک

      اپر چترال میں زلزلے کا  دل دہلا دینے والا خوفناک منظر، ویڈیو

      صفائی کا جذبہ “ستھرا پنجاب“ کے اہلکار بھی کسی سے کم نہیں،

      مریم نواز کا ایک اور وعدہ وفا، سرگودھا کیلئے بڑا اعلان

      پنجاب میں میگا پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم کا آغاز ،“ ٹرینڈ سیٹر وزیراعلی “ کا بڑا اقدام

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    “مسکراتے قاتل“ لیوجی مینگیون کے خلاف مقدمے سے دہشت گردی کی دفعات خارج

    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نیویارک : نیویارک کی ایک عدالت نے  سی ای اور ہیلتھ کئیر کے مبینہ قاتل Luigi Mangione کے خلاف مقدمے سے دہشت گردی کی دفعات خارج کرنے کا حکم دیا ہے۔ جج  نے ریمارکس دئیے کہ شواہد سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ  یونائیٹڈ ہیلتھ کیئر کے سی ای او  برائن تھامسن کو قتل کر کے مینگیون نے دہشت گردی کا ارتکاب کیا۔

    دہشت گردی کی دفعات ختم ہونے کے باوجود منگیون کو مشکلات کا سامناہے  مقدمے میں ان کے خللاف    دوسرے درجے کے قتل کی  دفعہ  اب بھی شام ہے جس کے نتیجے میں جرم ثابت ہونے پر انہیں  25 سال تک عمر قید کی سزا ہو سکتی ہے، اور سزائے موت کا الگ وفاقی مقدمہ چلایا جا سکتا ہے۔

    جج گریگوری کیرو نے اپنے تحریری فیصلے میں  فراردیا کہ ، "عوام کو خوفزدہ کرنے، بڑے پیمانے پر خوف پھیلانے، تشدد کی وسیع مہم میں ملوث ہونے، یا منظم دہشت گرد گروہوں کے ساتھ سازش کرنے کی خواہش کا کوئی ثبوت پیش نہیں کیا گیا،” ۔

    فیصلہ سنائے جانے سے پہلے  منگیون کو کلائیوں اور ٹخنوں  میں بیڑیوں ڈال کر پیش کیا گیا انہوں نے خاکستری جمپ سوٹ پہن رکھا تھا۔

    فیصلہ سنتے ہی عدالت کے باہر جمع مینگیوں کے حامیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور انہوں نے نعرے لگائے۔ منگل کی سماعت کے بعد منگیون کے وکیلوں، کیرن اور مارک اگنیفیلو نے مختصر طور پر مظاہرین کا شکریہ ادا کیا۔

    Mangione نے گزشتہ دسمبر میں اپنی گرفتاری کے بعد سے ایک آن لائن فنڈ ریزر میں $1.2 ملین سے زیادہ  عطیات اکٹھا  کر چکے ہیں۔

    دوسری طرف وفاقی اور ریاستی حکام نے کہا ہے کہ ریاست کا مقدمہ پہلے چلے گا، جس کی اس کے وکلاء نے سختی سے مخالفت کی ہے کیونکہ ممکنہ سزا وفاقی موت کی سزا سے کم سنگین ہے۔

    جج نے اسی طرح منگیون کے دفاع کی درخواست کو مسترد کر دیا کہ وہ وفاقی سزائے موت کے مقدمے کو پہلے آگے بڑھنے دیں۔ انہوں نے استدلال کیا تھا کہ ایک انتہائی مشہور استغاثہ میں سزا سنائے جانے سے بعد کے وفاقی مقدمے میں غیر جانبدار جیوری کو تلاش کرنا ناممکن ہو سکتا ہے۔

    منگیون اگلی بار دسمبر میں عدالت میں پیش ہوں گے، عدالت دفاع کی درخواست پر سماعت کرے گی۔

    یادرہے مینگیون پر الزام ہے کہ 8 دسمبر 2024 کو  اس نے ہیلتھ کیئر کے چیف ایگزیکٹیو برائن تھامسن  کو گولی مار کر قتل کردیا تھا نیویار ک پولیس نے ان کے خلاف قتل کا  مقدمہ درج کیا تھا ۔

    لویگی مینگیون کو دو روز بعد اس وقت  میکڈانلڈ میں کھانا کھاتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا تھا جب ریستوران کے ملازم نے پہچان کر پولیس کو اطلا ع کردی تھی۔

    Related Posts

    ہمسایوں سے امن چاہتے ہیں، افغانستان سے دہشت گردی برداشت نہیں کرینگے، چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    باجوڑ، دراندازی کرنے پر ٹی ٹی پی کے نائب سربراہ سمیت 4 دہشت گرد ہلاک، سر کی قیمت 50 لاکھ مقرر تھی

    ٹرمپ کی چینی صدر شی جن پھنگ سے ملاقات، چین پر ٹیرف کی شرح 57 فیصد سے کم کر کے 47 فیصد کر دی گئی

    مقبول خبریں

    پریکٹس سیشن کے دوران گیند لگنے سے کرکٹر ہلاک

    پاکستان تحریک انصاف کے خرم ذیشان نے سینٹ کا ضمنی الیکشن جیت لیا

    قدر دنیا کے ہر ملک کی جی ڈی پی سے زیادہ،امریکی ٹیکنالوجی کمپنی اینویڈیا 50 کھرب ڈالر مالیت کی دنیا کی پہلی کمپنی بن گئی

    ٹرمپ کی چینی صدر شی جن پھنگ سے ملاقات، چین پر ٹیرف کی شرح 57 فیصد سے کم کر کے 47 فیصد کر دی گئی

    واٹس ایپ نے صارفین کے لئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

    بلاگ

    علم کی موت کا نوحہ

    رعب نہیں کردار کے نگہبان،،، ناصر خان درانی مرحوم اور ان کی روشن ٹیم

    چھبیسواں کالم,,,انصاف کا جہیز

    سی سی ڈی نے پھر میدان مار لیا — سہیل ظفر چٹھہ: وہ افسر جس نے خوف کا زمانہ ختم کر دیا

    پیسہ، ویزہ، اور بیماری — سب ناکام۔ اور لاہور پولیس کی انوسٹی گیشن کامیابی ایک بار پھر سرخیوں میں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.