نئی دہلی :سڑسٹھ سالہ چندراپورم پونّوسامی رادھا کرشنن نے اپنے مد مقابل اپوزیشن امیدوار اور سابق جج بی سدرشن ریڈی کو 152 ووٹوں کے فرق سے شکست دی۔ رادھا کرشنن نے 452 ووٹ حاصل کیے جبکہ ریڈی کو 300 ووٹ ملے تھے۔
در دروپدی مرمو صبح 10 بجے راشٹرپتی بھون میں منعقدہ خصوصی تقریب میں ان سے حلف لیا اس موقع پر اہم سرکاری و سیاسی حکا م موجود تھے۔ یادرہے نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ نے 21 جولائی کو اچانک صحت کی بنا پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا
سی پی رادھا کرشنن نے بھارت کے نائب صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

