Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا کے امیر ترین شخص ہونے کے ساتھ دنیا کے پہلے کھرب پتی ہونے کا اعزاز

      کیا اب فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کا استعمال مہنگا ہونے والا ہے؟ ’میٹا ون‘ متعارف کرا دی گئی

      عالمی سیکیورٹی گورننس کا قیام ،نئے عالمی ہتھیاروں کی دوڑ پر ضابطے لاگو کیے جائیں: چین کا مطالبہ

      بلیک ہول اورستاروں کی پیدائش بارے تحقیق میں اہم انکشاف

      مدینہ منورہ سے سونے، یورینئیم سمیت کمیاب اور نایاب دھاتوں کے ذخائر دریافت

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    “ یاماہا جاپانی “ کا پاکستان میں آپریشن بند

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :موٹرسائیکلیں بنانے والی مشہور جاپانی کمپنی یاماہا نے پاکستان میں اپنی مینوفیکچرنگ بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔


    منگل کو یاماہا موٹر پاکستان کی جانب سے جاری ہونے والے باضابطہ بیان میں کمپنی نے کہا ہے کہ ہماری بزنس پالیسی میں تبدیلی کی وجہ سے ہم آپ کو آگاہ کرنا چاہے گے کہ ہم موٹرسائیکلوں کی مینوفیکچرنگ بند کر رہے ہیں۔ہم آپ کے اتنے برسوں کی حمایت اور ہم سے جڑے رہنے پر تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
    کمپنی نے مزید کہا ہے کہ کمپنی کی پالیسی کے مطابق یاماہا کے پاکستان میں مجاز ڈیلروں کے ذریعے سپیئر پارٹس کی فراہمی جاری رہے گی جبکہ وارنٹی سروسز اور کسٹمر سپورٹ بھی جاری رہے گی۔
    خیال رہے کہ اس سے قبل پاکستان میں گاڑیاں بنانے والی جاپانی کمپنیوں نے عارضی طور پر اپنے پلانٹ بند کیے تھے جن کی وجہ دگرگوں ملکی معیشت اور ڈالر کی قیمت میں اضافہ بتایا گیا تھا۔
    پاکستان میں یاماہا موٹرسائیکل کے مختلف ماڈلز دستیاب رہے ہیں۔ ان میں یاماہا وائی بی 125 کے مخلتف ویرئنٹس کی قیمتیں چار لاکھ 24 ہزار سے چار لاکھ 85 ہزار تک تھیں۔

    Related Posts

    "وزیرِ اعلیٰ کبھی چھٹی پر نہیں ہوتی، جہاز کا خرچہ اپنی جیب سے دیا”: مریم نواز کا ناقدین کو کھرا جواب، ملتان کے لیے گرین الیکٹرک بس سروس کا افتتاح

    امریکا کے امیر ترین شخص ہونے کے ساتھ دنیا کے پہلے کھرب پتی ہونے کا اعزاز

    وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن پرسرکاری طیارے کے استعمال کیلئے کتنی رقم ادا کی؟

    مقبول خبریں

    گرین لینڈ اور انٹارکٹیکا سے   12 لاکھ کروڑ ٹن برف غائب ، دنیا کو بڑا خطرہ لاحق!

    ہندوستانی کرکٹر ایشان کشن نے ’بسم اللہ الرحمن الرحیم‘ کیوں کہا؟

    ہند-افغان تیسرا ٹی-20: ابھیشیک شرما کی 30 گیندوں پر سنچری، تاریخ رقم

      میاں چنوں: ریڑھی بانوں کا بلدیہ ملازمین پر رشوت ستانی کا الزام، اسسٹنٹ کمشنر کا انکوائری کا حکم

    عالمی میڈیا میں ہلچل: وکی لیکس کے بانی جولیان آسانج کا ٹویٹر اکاؤنٹ بحال

    بلاگ

    پاکستان اور سعودیہ کو ایک جیسی صورت حال کا سامنا

    جرم کے سامنے دیوار بننے والے افسر کے ساتھ کھڑے ہو جائیے

    ایندھن کی بچت کے ساتھ تعلیم کا تسلسل کیسے برقرار رکھا جائے؟

    بزمِ سعد شاہوالا جنوبی: ادب کی شمع روشن رکھنے والی ایک توانا آواز

    مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی میں اچانک ایک نیا اور سنسنی خیز موڑ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.