Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”کاکروچ کبھی مرتے نہیں“ بھارت میں ‘کاکروچ جنتا پارٹی’ کا ایکس اکاؤنٹ بلاک، بانی کا نیا اکاؤنٹ "کاکروچ از بیک” متحرک

      ایران جنگ میں امریکا کو بے تحاشہ نقصان، لڑاکا طیاروں سمیت 42 طیارے اور MQ-9 ریپر ڈرون کھو دیے، کانگریشنل ریسرچ سروس رپورٹ

      نیسلے کے لیے نئی مشکل: شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ میں زہریلے مادے کا انکشاف

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پنجاب پولیس کا 24/7ریلیف آپریشن ،ساڑھے 3 لاکھ شہریوں کو بچالیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور سمیت مختلف اضلاع کے دریاؤں میں سیلابی صورتحال، پنجاب پولیس کا نان سٹاپ ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری ہے، ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پنجاب پولیس کی طرف سے ریسکیو کئے گئے سیلاب متاثرین کی تعداد 03 لاکھ 55 ہزار سے تجاوز کر گئی۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/09/WhatsApp-Video-2025-09-05-at-12.47.05-1.mp4

    پنجاب پولیس اب تک 01 لاکھ 38 ہزار 969 مردوں، 01 لاکھ 5 ہزار 509 خواتین، 01 لاکھ 10 ہزار 588 بچوں کو محفوظ مقامات تک منتقل کر چکی ہے جبکہ پنجاب پولیس نے سیلاب زدہ علاقوں میں پھنسے 04 لاکھ 75 ہزار 808 مویشیوں کو بھی محفوظ مقامات پر پہنچایا۔

    لاہور سمیت سیلاب زدہ مختلف اضلاع میں 15 ہزار سے زائد پولیس افسران و اہلکار ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن میں مصروف ہیں۔سیلاب متاثرین کی محفوظ مقامات پر منتقلی کیلئے پنجاب پولیس کی 700 سے زائد گاڑیاں، 40 کشتیاں استعمال کی جارہی ہیں۔

    آئی جی پنجاب  نے ا لاہور سمیت سیلاب زدہ علاقوں میں شہریوں کا انخلا، ریسکیو اینڈ ریلیف اینڈ سرگرمیاں جاری رکھنے کا حکم جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ انخلا والے علاقوں میں شہریوں کی املاک کے تحفظ کیلئے سکیورٹی اور پٹرولنگ بڑھا دی جائے۔ریلیف کیمپوں میں پناہ گزین متاثرہ افراد کو بھرپور سکیورٹی، خوراک، ضروریات زندگی فراہم کی جائے۔

    آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا مزید کہنا تھا کہ پی ڈی ایم اے سمیت ضلعی انتظامیہ، ریسکیو، سکیورٹی اداروں کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہیں اوردریاؤں کے کنارے آباد دیہات، آبادیوں میں پولیس کی پٹرولنگ باقاعدگی سے جاری رکھی جائے،۔

    Related Posts

    محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

    150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

    امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

    مقبول خبریں

    ’’ایران سےپیار یا جنگ‘‘ 50/50 ، کل تک فیصلہ ہوجاءے گا، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    فیلڈ مارشل کے دورۂ ایران میں حوصلہ افزا پیش رفت ہوئی ہے: آئی ایس پی آر

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات

    امریکا میں گرین کارڈ کا حصول ناممکن بنا دیا گیا: نئی پالیسی متعارف، درخواست گزاروں کو آبائی وطن واپس جانا پڑے گا

    پاکستان کا آئی ایم ایف یا آئی ایم ایف کا پاکستان؟

    بلاگ

    حقائق کی موت، میمز کا راج: کیا پاکستانی اب صرف "وائرل” قوم بن چکےہیں ؟

    ایبولا کی تیز یلغار، عالمی ادار ہ صحت کا ہنگامی انتباہ 

    پاکستان کا آئی ایم ایف یا آئی ایم ایف کا پاکستان؟

    پنکی اور مخبری کے نام پر منشیات کی بندر بانٹ کا پولیس پر الزام,,سہیل چٹھہ نے مافیا کی کمر توڑ دی

    صوبہ بلوچستان،بڑھتی دہشت گردی  اور عوام میں بے چینی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.