گجرات : ( حافظ نعیم )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف گجرات پہنچ گئیں ۔گجرات شہر کا فضائی جائزہ ، شہباز پور فلڈ ریلیف کیمپ کا بھی دورہ کیا۔سیلاب متاثرین میں گھل مل گئیں۔
فلڈ ریلیف متاثرین کے لئے انتظامات کا جائزہ لیا ۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف شہباز پور ریلیف کیمپ کا بھی دورہ کیا جبکہ انہوں نے دریا کی طغیانی کا بھی جائزہ لیا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی شہباز پور ٹینٹ سٹی امد،فلڈ ریلیف متاثرین کے لئے انتظامات کا جائزہ لیا
اور سیلاب متاثرین خواتین اور بچوں سے بات چیت کی ۔




