Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاک بحریہ کی جدید ترین آبدوز ”ہنگور“ کو کمیشن کی تقریب

      ہوشیار! آپ کے برابر سے گزرتی گاڑی آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کر سکتی ہے: کینیڈا میں ’ایس ایم ایس بلاسٹر‘ گینگ پکڑا گیا، 13 ملین فون متاثر!

      ڈیجیٹل دنیا میں ’مادری زبانوں‘ کا مسیحا: رحمت عزیز خان چترالی کا وہ کارنامہ جس نے پاکستان کا نام روشن کر دیا!

      مصنوعی ذہانت، نظریہ اور منافع—اوپن اے آئی تنازع اور پاکستان کا مستقبل

      حکومتی بابوؤں کا نیا ‘صدری نسخہ’: مڈل کلاس کو نچوڑنے کا منصوبہ، کیا اب بجلی کا بل تنخواہ دیکھ کر آئے گا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    و زیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا صوبہ بھر کے کمشنرز ڈپٹی کمشنرز سے ویڈیو لنک پر خطاب ، اہم احکامات جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نئی تاریخ رقم ۔۔ وزیراعلی پنجاب کا صوبہ بھر کے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب۔۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے سیلاب کے دوران ہونے والے نقصانات کا تخمینہ لگانے کا حکم دے دیا۔
    رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ڈپٹی کمشنرزکو سیلاب زدہ علاقوں میں نقصانا ت کاسروے کرانے کاحکم دے دیا جبکہفلڈ ریلیف کیمپوں میں پینے کا صاف پانی فراہم کرنے اوراورہر ٹینٹ سٹی میں ”فیومیگیشن“مچھر مار اورجراثیم خشک سپرے کرنے کی ہدایت کی ہے۔

    ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ کوجنوبی پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں کے متاثرین کیلئے بہترین انتظامات کرنے کی ہدایت کے ساتھ ساتھ ان سےریسکیو اورریلیف کی رپورٹ بھی طلب کرلی۔
    وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ ریلیف کیمپ میں مقیم متاثرہ خاندانوں بالخصوص خواتین اوربچوں کوجوتے،کپڑے اورضروری اشیاء فراہم کرنے کئے جائیں انہوں نےکہاکہلوگ بے سروسامانی کی حالت میں گھروں سے نکلے ہیں،تنہاء نہیں چھوڑ سکتے۔پانی اترنے کے بعد بیماریاں پھیلنے کا اندیشہ ہے،اس چیلنج کیلئے پیشگی اقدامات کرنے ہوں گے۔سیلاب متاثرہ علاقوں میں کلینک آن ویل، فیلڈ ہسپتال کی تعداد کو بڑھانے اوردوردراز علاقوں تک رسائی یقینی بنانے کا حکم دیا ہے۔
    انہوں نے سیلاب زدہ علاقوں میں وزٹ کیلئے گائنی،گیسٹرواورسکن سپیشلسٹ کی موبائل ٹیمیں تشکیل دینے کی ہدایت کی۔
    وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا سیلاب زدہ علاقوں میں ڈیوٹی سرانجام دینے والے ڈاکٹر ز،پیرا میڈکل سٹاف اوردیگر عملے کیلئے خصوصی الاؤنس کا اعلان سیلاب متاثرین کو ان کی ضرورت اورسہولت کے مطابق رہنے کیلئے ٹینٹ اورجگہ فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔
    اسی طرح سیلاب زدہ علاقوں میں کسانوں کیلئے ایگری کلچر انٹرنز کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیاگیا اور متاثرہ علاقوں میں مویشیوں کیلئے بھرپور چارے اورویکسی نیشن کی فراہمی کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے مویشیوں کو بیماریوں سے بچانے کیلئے ویکسی نیشن اوردیگر اقدامات بروئے کار لانے کی ہدایت کی ہے۔لائیوسٹاک انٹرنز کو مویشیوں کی دیکھ بھال کی ذمہ داری تفویض کرنے پر اتفاق کیا گیا۔
    پانی کے انخلاء کے بعد بجلی،گیس اوردیگر کنکشن کی فوری بحالی کی ضرورت پر زوردیتے ہوئے وزیراعلی مریم نواز نے حکم دیا کہ ڈپٹی کمشنرز کو متاثرہ علاقوں میں بجلی،سوئی گیس کے کنکشن جلدبحال کرنے کیلئے رابطے کریں۔

    سیلابی صورتحال کے پیش نظر ہر محکمے کو الرٹ رہنے کا حکم دیتے ہوئےوزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے فلڈ ریلیف کیمپوں میں انتظامات میں مزیدبہتری لانے اور صفائی کے بہترین انتظامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔
    انہوں نےستھرا پنجاب کی ٹیمیں فلڈریلیف کیمپوں میں تعینات کرنے کا حکم دیتے ہوئے کیمپوں میں کوڑا دان اورڈسٹ بن وغیرہ نصب کرنے کی ہدایت کی۔
    انہوں نے فلڈریلیف کیمپوں میں کوڑا کرکٹ ڈالنے کیلئے کورڈ کنٹرینر رکھنے کی ہدایت کی ہے جبکہ متعدی امرا ض سے بچاؤ کیلئے ناگزیر انتظامات یقینی بنانے کا حکم دیا ہے ،فلڈر یلیف کیمپوں میں مقیم افراد کو ملیریا وغیرہ سے بچانے کیلئے مچھر مار سپرے کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
    وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا کہنا تھا کہ فلڈریلیف کیمپوں میں مقیم افراد کو ضرورت کی ہر چیز میسر ہونے چاہیے۔فلڈ ریلیف کیمپوں میں مقیم افراد کی صحت پہلی ترجیح ہے۔فلڈ ریلیف کیمپوں کی صفائی اوردیگر امور پر خصوصی توجہ دی جائے۔

    Related Posts

    مری :پیر تک لاک ڈاؤن واپس نہ ہوا تو۔۔۔۔۔غیرمعینہ مدت تک ہڑتال، انجمن تاجران کا اعلان

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

    سیالکوٹ پولیس کی بڑی کامیابی: 40 لاکھ روپے کی چوری کا معمہ حل، ملزم گرفتار

    مقبول خبریں

    سابق اینکر حال سیاستدان اقرار الحسن کو جواب دینے پر ایف آئی اے اہلکار چیمہ معطل

    فساد برپا کرنیوالے لالچی غیر ملکیوں کی جگہ خلیج فارس کے پانیوں کی تہہ میں ہے، مجتبیٰ خامنہ ای

    ” مائیکل “کنگ آف پاپ کا عالمی باکس آفس پر تاریخی قبضہ:  عالمی ریکارڈز کے پرخچے اڑا دیے!جعفر جیکسن کی لازوال پرفارمنس

    کراچی کے بل بورڈز پر ’اشتہاری جنگ‘: شان فوڈز کے دعوے پر فلک فوڈز کا ایسا کرارا جواب کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا!

    ڈالر کی گراوٹ اور عالمی تناؤ: سونے کی قیمتیں ایک ماہ کی کم ترین سطح سے اچانک بحال، خام تیل کی تپش نے سرمایہ کاروں کو چونکا دیا!

    بلاگ

    کے پی آئی کا دباؤ،، پنجاب میں گورننس کارکردگی کے بجائے نمبرز تک محدود

    موبائل فون اور دم توڑتی پرائیویسی۔!!!!

    لاہور، میانوالی، ننکانہ صاحب قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوالات

    متحدہ عرب امارات کا اوپیک سے علیحدگی کا فیصلہ کیوں؟

    خطرات کا گٹھ جوڑ — پاکستان ایک پوشیدہ جنگ میں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.