Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مجھے ٹریفک حادثے میں قتل کرنے کی سازش کی گئی، حامد میر

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

      اسلام آباد :سینئیر اینکر پرسن حامد میر نے دعوی کیا ہے کہ پرویز مشرف اور لاپتہ افراد کے معاملے پر مجھے ٹریفک حادثے میں قتل کرانے کی سازش رچائی گئی تھی ۔

     “ وی نیوز “ کو ایک انٹرویو میں انہوں نے انکشاف کیا کہ اس وقت کے ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے  ان سے  سرینہ ہوٹل میں میٹنگ کی اور کہا کہ جنرل پرویز مشرف کے ٹرائل اور اور لا پتہ افراد کے معاملے سے آپ پیچھے ہٹ جائیں نہیں تو آپ کے ساتھ اچھا نہیں ہوگا۔

    انہوں نے کہا کہ پھر  انہیں  پتہ چلا کہ اسلام آباد سے بذریعہ موٹر وے لاہور جاتے کے دوران  ایکسیڈنٹ میں مجھے قتل کرنے کے لئے ایک کنسٹرکشن کمپنی کا ڈمپر  ٹرک مستعار لیا گیا تاہم پتہ چلنے پر   کنسٹرکشن  کمپنی کے مالک نے پہلے ہی بتا دیا تھا۔ (بشکریہ “ وی نیوز“)

    Courtesy : WE NEWS

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/08/tweeload_skit84h0.mp4

    Related Posts

    ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال ایاز سلیم کی زیرِ صدارت کرائم ریویو اجلاس

    ایس پی انویسٹیگیشن خانیوال   نے ڈی ایس پی میاں چنوں محمود اکبر جتوئی کے ہمراہ تحصیل کچہری میاں چنوں کا دورہ کیا

    دربار حضرت بابا کاٹھیہ فقیر رحمت اللہ علیہ کا  عرس 13 ستمبر کومنعقد  ہوگا

    مقبول خبریں

    کرکٹ گراؤنڈ میں  تلخ کلامی کے بعد فائرنگ اور تشدد 4 افراد شدید زخمی

    چیف سیکرٹری، آئی جی KPK بیان حلفی دیں لانگ مارچ میں سرکاری مشینری استعمال نہیں ہوگی، اسلام آباد ہائیکورٹ

    برکس اجلاس سے قبل روسی صدر کی وزیراعظم مودی سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

    9/11 حملوں کو 25 سال مکمل

    قومی کھلاڑی محمد رضوان اور امام الحق کرکٹ کھیلنے کے لئے نااہل

    بلاگ

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.