Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا نیا ہوم پوڈ منی 2 متعارف، سری اے آئی اور جدید فیچرز شامل

      مصنوعی ذہانت امریکا میں ایک کروڑ 10 لاکھ ملازمتیں کھا جائے گی، میکنسی رپورٹ جاری

      آواز سے دوگنی رفتار والا طیارہ، سفر کا وقت 70 فیصد تک کم کرنے کا منصوبہ

      زمین سے 7.5 نوری سال دور دنیا پر پانی کے بادلوں میں تبدیلی کی پہلی تصدیق

      مصنوعی ذہانت کا کمال: جیف بیزوز کی حیران کن پیشگوئی، لوگ ہفتے میں صرف 3 دن کام کرکے بھی شاندار کمائی کر سکیں گے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    خیبر پختونخوا کی سیاسی صورتحال اور حکومت کی ممکنہ بحالی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    • پشاور(انورزیب خان)

    • ذرائع کے مطابق صوبے میں سیاسی بے یقینی جلد ختم ہو جائے گی اور اسمبلی کے اندر انتخابی عمل کے ذریعے پی ٹی آئی کو واضح مینڈیٹ حاصل ہونے کی وجہ سے دوبارہ اسی جماعت کی حکومت قائم ہونے کی قوی امید ہے۔آئینی ماہرین کے مطابق گورنر راج کا نفاذ ابتدائی طور پر دو ماہ کے لیے ہوتا ہے اور اس میں دو مرتبہ توسیع کی جا سکتی ہے (یعنی مجموعی طور پر چھ ماہ تک)، جس کے بعد اسمبلی اور صوبائی حکومت خود بخود بحال ہو جاتی ہے۔بعض حلقوں کا کہنا ہے کہ اگر وفاقی حکومت دہشت گردی کو جواز بنا کر پورے صوبے میں ایمرجنسی نافذ رکھتی ہے، تو بظاہر حکومت بحال ہو سکتی ہے لیکن اصل اختیارات وفاق کے پاس ہی رہیں گے۔سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ بھی کیا جا رہا ہے کہ اسمبلیاں بحال ہونے کے باوجود ایمرجنسی 2029 تک برقرار رہ سکتی ہے، تاہم اس بارے میں کوئی باضابطہ نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا۔ آئین کے تحت ایمرجنسی کو جاری رکھنے کے لیے ہر دو ماہ بعد پارلیمنٹ سے منظوری لینا لازمی ہے۔

    Related Posts

    کنہیا موہن لال سندھ کمیشن برائے حیثیتِ خواتین کے رکن مقرر

    موسلا دھار بارش اور ژالہ باری سے سردی کی لہر دوڑ گئی

    خیبرپختونخوا کے وسائل کو نقصان پہنچانے والوں کا کڑا احتساب کیا جائے گا، ثمر بلور

    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا کی سیاسی صورتحال اور حکومت کی ممکنہ بحالی

    موسلا دھار بارش اور ژالہ باری سے سردی کی لہر دوڑ گئی

    خیبرپختونخوا کے وسائل کو نقصان پہنچانے والوں کا کڑا احتساب کیا جائے گا، ثمر بلور

    کشتی الٹنے سے 14 بچے ہلاک، کئی لاپتہ

    ایئر انڈیا طیارہ ہائی جیک الرٹ: جے پور ہوائی اڈے پر ایمرجنسی نافذ، مسافروں میں افراتفری

    بلاگ

    آئین کی بالادستی، سیاسی رواداری اور مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    حکمرانوں کیلئے ایک نہ بھولنے والا اور انمٹ سبق۔!!!

    پاکستان کا سوال: عوام کے لیے سوچنے والا مخلص قیادت کا خواب کب پورا ہوگا؟

    ریت کی دیوار پر بیٹھا پختونخوا کا اقتدار اور آرٹیکل 232 کی گونج

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.