Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا کے امیر ترین شخص ہونے کے ساتھ دنیا کے پہلے کھرب پتی ہونے کا اعزاز

      کیا اب فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کا استعمال مہنگا ہونے والا ہے؟ ’میٹا ون‘ متعارف کرا دی گئی

      عالمی سیکیورٹی گورننس کا قیام ،نئے عالمی ہتھیاروں کی دوڑ پر ضابطے لاگو کیے جائیں: چین کا مطالبہ

      بلیک ہول اورستاروں کی پیدائش بارے تحقیق میں اہم انکشاف

      مدینہ منورہ سے سونے، یورینئیم سمیت کمیاب اور نایاب دھاتوں کے ذخائر دریافت

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ارشد شریف کیس کی تحقیقات کے لئیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواستوں پر فیصلہ پھر محفوظ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :اسلام آباد ہائیکورٹ نے ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواستوں پر ایک بار پھر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

    درخواست گزاروں میں سینئر صحافی حامد میر، ارشد شریف کی اہلیہ جویریہ صدیق، اور جوڈیشل ایکوٹیزم پینل کے چیئرمین محمد اظہر صدیق شامل ہیں۔

    سماعت کے دوران وکیل کمیشن بنانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا لیکن ابھی تک اس پر کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔ وکیل نے مزید کہا کہ ارشد شریف کے خلاف 16 ایف آئی آرز درج ہوئیں، اور ان کے قتل کے وقت انہوں نے اپنے دوستوں کو پاکستان واپس آنے کا پیغام بھیجا تھا۔

    ڈی آئی جی اویس نے عدالت کو آگاہ کیا کہ کینیا کے ساتھ میوچل اسسٹنٹ پراسیس میں پیشرفت ہو رہی ہے اور ایف آئی آر درج ہو چکی ہے، تاہم یہ کیس تین سال سے صرف رپورٹس تک محدود ہے۔

    جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواستیں آج جسٹس راجہ انعام امین منہاس کی عدالت میں سماعت کے لئے مقرر کی  گئی تھیں ۔
    یادرہے اس سےقبل 2024 میں سابق چیف جسٹس عامر فاروق نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا تھا۔
    درخواست گزاروں نے استدعا کی ہے کہ اس ہائی پروفائل کیس کی شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کو یقینی بنانے کے لیے سپریم کورٹ کے حاضر سروس جج کی سربراہی میں ایک آزاد جوڈیشل کمیشن قائم کیا جائے۔

    Related Posts

    ایمان مزاری اور انکے شوہر ہادی چٹھہ ایڈووکیٹس کی رہائی کے بعد پھر گرفتاری

    عنوان: ٹنڈوالہیار: ڈپٹی کمشنر  نے پولیو مہم کا افتتاح کر دیا، آگاہی واک کا انعقاد

      میاں چنوں: ریڑھی بانوں کا بلدیہ ملازمین پر رشوت ستانی کا الزام، اسسٹنٹ کمشنر کا انکوائری کا حکم

    مقبول خبریں

    امریکا سعودی عرب کو 24.3 ارب ڈالرکے ایف 35 لائٹننگ ٹو سٹرائیک فائٹر لڑاکا طیاروں فروخت کرے گا

    ایمان مزاری اور انکے شوہر ہادی چٹھہ ایڈووکیٹس کی رہائی کے بعد پھر گرفتاری

    گرین لینڈ اور انٹارکٹیکا سے   12 لاکھ کروڑ ٹن برف غائب ، دنیا کو بڑا خطرہ لاحق!

    ہندوستانی کرکٹر ایشان کشن نے ’بسم اللہ الرحمن الرحیم‘ کیوں کہا؟

    ہند-افغان تیسرا ٹی-20: ابھیشیک شرما کی 30 گیندوں پر سنچری، تاریخ رقم

    بلاگ

    پاکستان اور سعودیہ کو ایک جیسی صورت حال کا سامنا

    جرم کے سامنے دیوار بننے والے افسر کے ساتھ کھڑے ہو جائیے

    ایندھن کی بچت کے ساتھ تعلیم کا تسلسل کیسے برقرار رکھا جائے؟

    بزمِ سعد شاہوالا جنوبی: ادب کی شمع روشن رکھنے والی ایک توانا آواز

    مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی میں اچانک ایک نیا اور سنسنی خیز موڑ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.