Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      طبی دنیا میں بڑا انقلاب؛ پولن اور غذائی الرجی کے خلاف دنیا کی پہلی ریکومبیننٹ ویکسین ’الرجارڈا‘ کا استعمال شروع ، 30 کے بجائے صرف 5 انجیکشنز کا کورس

      ایلن مسک نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس کی جنگ کو خلا تک پہنچا دیا، امریکا میں اسٹار مائنڈ پروگرام منظور

      امریکہ،چینی ٹیک کمپنی ’ہواوے‘  کاروباری راز چرانے سمیت 12 میں سے 10 الزامات میں قصوروار قرار!

      خبردار، مائیکروسافٹ کا ’’کوڈ ریڈ’’ جاری

      پاکستان میں استعمال شدہ اسمارٹ فونز کی درآمدات میں 6,760 فیصد ہوشربا اضافہ؛ مقامی موبائل انڈسٹری کی بقاء خطرے میں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کمشنر لاہور ڈویژن جہاں زیب اعوان کا قصور کا تفصیلی دورہ، ترقیاتی و بیوٹیفکیشن منصوبوں کا جائزہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    قصور (بیورو چیف: محمد وقاص اشرف)

    کمشنر لاہور ڈویژن جہاں زیب اعوان نے ضلع قصور کا تفصیلی دورہ کیا اور ڈپٹی کمشنر محمد آصف رضا کی کارکردگی، جاری ترقیاتی سرگرمیوں، بیوٹیفکیشن منصوبوں اور عوامی سہولیات کی بہتری کے لیے کیے جانے والے اقدامات کو سراہا۔

    دورے کے دوران کمشنر لاہور ڈویژن نے مصطفیٰ آباد، نیو بس ٹرمینل جنرل بس اسٹینڈ قصور، ڈی ایچ کیو ہسپتال بابا بلھے شاہ، حضرت بابا بلھے شاہؒ کے مزار، سولجر وال فیروزپور روڈ، منیر شہید پارک، شہباز خان روڈ، فیشن ایونیو ایم اے جناح روڈ، فوڈ کورٹ اور گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول بلدیہ چوک کا معائنہ کیا۔ انہوں نے مختلف ترقیاتی و تزئین و آرائش کے منصوبوں، صفائی ستھرائی، صحت عامہ کی سہولیات اور زیر تعمیر کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔

    ڈی ایچ کیو ہسپتال بابا بلھے شاہ کے معائنے کے موقع پر کمشنر جہاں زیب اعوان نے نو تعمیر شدہ کیتھ لیب اور ایمرجنسی وارڈ کا جائزہ لیا اور وہاں زیر علاج مریضوں سے طبی سہولیات اور انتظامات کے بارے میں دریافت کیا۔

    اس موقع پر کمشنر لاہور ڈویژن نے متعلقہ افسران کو سخت ہدایت کی کہ تمام ترقیاتی منصوبے مقررہ مدت میں مکمل کیے جائیں، تعمیراتی معیار اور پائیداری پر کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائے اور عوام کو بہتر طبی و شہری سہولیات کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے۔

    دورے کے اختتام پر کمشنر لاہور ڈویژن نے ڈپٹی کمشنر محمد آصف رضا، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز، اسسٹنٹ کمشنرز اور دیگر افسران کے ہمراہ اجلاس بھی کیا، جس میں ضلع بھر میں جاری ترقیاتی، انتظامی اور بیوٹیفکیشن منصوبوں پر پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

    Related Posts

    ہالا تعلقہ اسپتال میں تاریخ کے پہلے مفت میگا کارڈیک کیمپ کا افتتاح، ایک ہزار سے زائد مریضوں کا معائنہ و ادویات کی فراہمی

    تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل سوار فیملی کو روند ڈالا

    کرائسٹ چرچ ٹیسٹ: کیوی فاسٹ بولرز کا قہر، بھارت 116/6 پر لڑکھڑا گیا، آکاش دیپ کی 5 وکٹیں

    مقبول خبریں

    کمشنر لاہور ڈویژن جہاں زیب اعوان کا قصور کا تفصیلی دورہ، ترقیاتی و بیوٹیفکیشن منصوبوں کا جائزہ

    ہالا تعلقہ اسپتال میں تاریخ کے پہلے مفت میگا کارڈیک کیمپ کا افتتاح، ایک ہزار سے زائد مریضوں کا معائنہ و ادویات کی فراہمی

    کرائسٹ چرچ ٹیسٹ: کیوی فاسٹ بولرز کا قہر، بھارت 116/6 پر لڑکھڑا گیا، آکاش دیپ کی 5 وکٹیں

    سمے رینہ نے تاریخ رقم کر دی: مسٹر بیسٹ اور کیری مناٹی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

    تعلیمی اسکینڈل بے نقاب: جعلی مارک شیٹس پر تقریباً 5 ہزار طلباء کا گیارہویں جماعت میں داخلہ، 3 ملزمان گرفتار

    بلاگ

    ڈھمک میں سرکاری تعلیمی اداروں کے طلبہ کی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ

    سرگودھا کا شاہین خلا کی وسعتوں میں، پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن

    شیخوپورہ: اسکول بس سے اتر کر 14 سالہ طالب علم نہر میں کیوں کودا؟

    موسمِ سرما: مہنگائی کے سائے اور غریب عوام کی مشکلات

    شیخوپورہ: اسکول بس سے اتر کر 14 سالہ طالب علم نہر میں کیوں کودا؟ ’’بچے خاموش ہیں، کیا ہم ان کی آواز سن رہے ہیں؟’’ہر خاموش بچہ مطمئن نہیں ہوتا، بعض اوقات خاموشی مدد کی پکار ہوتی ہے۔

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.