Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      طبی دنیا میں بڑا انقلاب؛ پولن اور غذائی الرجی کے خلاف دنیا کی پہلی ریکومبیننٹ ویکسین ’الرجارڈا‘ کا استعمال شروع ، 30 کے بجائے صرف 5 انجیکشنز کا کورس

      ایلن مسک نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس کی جنگ کو خلا تک پہنچا دیا، امریکا میں اسٹار مائنڈ پروگرام منظور

      امریکہ،چینی ٹیک کمپنی ’ہواوے‘  کاروباری راز چرانے سمیت 12 میں سے 10 الزامات میں قصوروار قرار!

      خبردار، مائیکروسافٹ کا ’’کوڈ ریڈ’’ جاری

      پاکستان میں استعمال شدہ اسمارٹ فونز کی درآمدات میں 6,760 فیصد ہوشربا اضافہ؛ مقامی موبائل انڈسٹری کی بقاء خطرے میں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    دیر بالا پولیس کی بڑی کامیابی: قتل کے مقدمے میں 8 سال سے قطر میں روپوش اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دیر بالا (بیورو چیف ریاض ابوالخیل)

    دیر بالا پولیس نے ایک بڑی اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمے میں گزشتہ 8 سال سے بیرون ملک (قطر) میں روپوش اشتہاری مجرم عطاء اللہ ولد محمد بادشاہ ساکن شاو دیر کو انٹرپول کے ذریعے گرفتار کر کے پاکستان منتقل کر دیا ہے۔

    تفصیلات کے مطابق، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) دیر بالا اسلم نواز خان (PSP) کی جانب سے اشتہاری مجرمان کی گرفتاری کے لیے جاری کردہ خصوصی ہدایات پر عمل درآمد کرتے ہوئے ایس ایس پی انویسٹی گیشن دیر بالا محمد الیاس خان نے تمام قانونی لوازمات مکمل کیے اور مؤثر حکمت عملی و مسلسل پیروی کے ذریعے انٹرپول سے رابطہ کر کے ملزم کی گرفتاری کو ممکن بنایا۔

    پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزم عطاء اللہ تھانہ دیر سٹی کے مقدمہ علت نمبر 591 (مورخہ 13 نومبر 2018) بجرم 302/324/34 تعزیراتِ پاکستان میں مطلوب تھا اور گرفتاری سے بچنے کے لیے گزشتہ آٹھ برس سے قطر میں روپوش تھا، جسے اب مزید قانونی کارروائی کے لیے پاکستان منتقل کر دیا گیا ہے۔

    یہ کامیابی دیر بالا پولیس کے انویسٹی گیشن ونگ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، مؤثر تفتیش اور سنگین جرائم میں ملوث مفرور ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لانے کے پختہ عزم کا عملی ثبوت ہے۔ دیر بالا پولیس نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزمان دنیا کے کسی بھی کونے میں ہوں، انہیں قانون کی گرفت میں لانے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔

    Related Posts

    ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ محمد اویس مشتاق کی دانش سکول کے سپورٹس فیسٹیول میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت

    سیالکوٹ: مبینہ عطائی ڈاکٹر کا غلط انجکشن، الرجی کے علاج کے لیے آنے والی خاتون جاں بحق، ملزم گرفتار

    دیر بالا: پولیس کی سخت کارروائیوں سے متاثر ہو کر دو منشیات فروش توبہ تائب، روشن مستقبل کے خواہاں

    مقبول خبریں

    دیر بالا پولیس کی بڑی کامیابی: قتل کے مقدمے میں 8 سال سے قطر میں روپوش اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے گرفتار

    سیالکوٹ: مبینہ عطائی ڈاکٹر کا غلط انجکشن، الرجی کے علاج کے لیے آنے والی خاتون جاں بحق، ملزم گرفتار

    ہیڈلائن:سامارو روڈ یونین کونسل میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں اور بلیک میلنگ کے الزامات، فوری انکوائری کا مطالبہ

    ہالا: سرکاری نرخوں سے زائد قیمت وصول کرنے والوں کے خلاف کارروائی، جرمانے عائد

    کرائسٹ چرچ  ٹیسٹ،  پہلے روز کے اختتام پر نیوزی لینڈ نے بھارت کے خلاف 5 وکٹوں کے نقصان پر 246 رنز بنا لیے

    بلاگ

    سرگودھا کا شاہین خلا کی وسعتوں میں، پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن

    شیخوپورہ: اسکول بس سے اتر کر 14 سالہ طالب علم نہر میں کیوں کودا؟

    موسمِ سرما: مہنگائی کے سائے اور غریب عوام کی مشکلات

    شیخوپورہ: اسکول بس سے اتر کر 14 سالہ طالب علم نہر میں کیوں کودا؟ ’’بچے خاموش ہیں، کیا ہم ان کی آواز سن رہے ہیں؟’’ہر خاموش بچہ مطمئن نہیں ہوتا، بعض اوقات خاموشی مدد کی پکار ہوتی ہے۔

    نوجوانوں کو تحقیق، تنقیدی سوچ اور ذمہ دارانہ ڈیجیٹل رویہ کون سکھائے گا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.