Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      طبی دنیا میں بڑا انقلاب؛ پولن اور غذائی الرجی کے خلاف دنیا کی پہلی ریکومبیننٹ ویکسین ’الرجارڈا‘ کا استعمال شروع ، 30 کے بجائے صرف 5 انجیکشنز کا کورس

      ایلن مسک نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس کی جنگ کو خلا تک پہنچا دیا، امریکا میں اسٹار مائنڈ پروگرام منظور

      امریکہ،چینی ٹیک کمپنی ’ہواوے‘  کاروباری راز چرانے سمیت 12 میں سے 10 الزامات میں قصوروار قرار!

      خبردار، مائیکروسافٹ کا ’’کوڈ ریڈ’’ جاری

      پاکستان میں استعمال شدہ اسمارٹ فونز کی درآمدات میں 6,760 فیصد ہوشربا اضافہ؛ مقامی موبائل انڈسٹری کی بقاء خطرے میں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ہیڈلائن:سامارو روڈ یونین کونسل میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں اور بلیک میلنگ کے الزامات، فوری انکوائری کا مطالبہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    عمرکوٹ (رپورٹ: ڈاکٹر ایم لال واگھانی، بیورو چیف )

     سامارو روڈ یونین کونسل کے مبینہ بلاک کیول کمار سورمانی میگھواڑ کے خلاف شہریوں سے سرکاری کاموں کے عوض رقم وصول کرنے اور صحافت کی آڑ میں بلیک میلنگ کرنے کی شکایات سامنے آئی ہیں۔

    حالیہ شکایت کے مطابق اجمل نامی نوجوان سے مبینہ طور پر نکاح نامہ/میرج سرٹیفکیٹ جاری کرانے کے لیے 4 ہزار روپے طلب کیے گئے اور عدم ادائیگی کی صورت میں کام نہ ہونے کی بات کہی گئی۔ رپورٹ میں اس سے قبل پیش آنے والے ایک واقعے کا بھی ذکر کیا گیا ہے، جس میں ایک دکاندار بھرت میگھواڑ سے بیماری کے عوض رقم وصول کرنے کی کوشش کی گئی تھی، جس پر بھرت کمار نے اپنی بیمار والدہ سے متعلق لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے سامارو میں پریس کانفرنس کی تھی۔

    علاقہ مکینوں اور صحافتی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ اور محکمہ اطلاعات سے مطالبہ کیا ہے کہ اس معاملے کا فوری، غیر جانبدارانہ اور شفاف نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کی جائے۔ مطالبہ کیا گیا ہے کہ اگر الزامات ثابت ہوں تو قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ شہریوں کو مبینہ استحصال سے تحفظ مل سکے اور صحافت کی ساکھ بھی برقرار رہے۔

    آخر میں اس عزم کا اظہار کیا گیا ہے کہ صحافت عوام کی آواز ہے، کسی کو ہراساں کرنے یا ذاتی مفادات کے لیے استعمال کرنے کا ذریعہ نہیں بن سکتی۔

    Related Posts

    جیمی اوورٹن کی تباہ کن باؤلنگ، تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

    سیالکوٹ پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن؛ خطرناک "حمیر عرف بلا گینگ” گرفتار، لاکھوں کا مالِ مسروقہ اور ناجائز اسلحہ برآمد

    صوبائی وزیر خوراک کے اپنے ضلع مٹیاری میں آٹا مہنگا، شہری پریشان

    مقبول خبریں

    جیمی اوورٹن کی تباہ کن باؤلنگ، تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

    سیالکوٹ پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن؛ خطرناک "حمیر عرف بلا گینگ” گرفتار، لاکھوں کا مالِ مسروقہ اور ناجائز اسلحہ برآمد

    صوبائی وزیر خوراک کے اپنے ضلع مٹیاری میں آٹا مہنگا، شہری پریشان

    بیوہ کا تپیدار پر لاکھوں روپے رشوت طلب کرنے کا سنگین الزام، ڈپٹی کمشنر سے نوٹس لینے کی اپیل

    دیر بالا پولیس کی بڑی کامیابی: قتل کے مقدمے میں 8 سال سے قطر میں روپوش اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے گرفتار

    بلاگ

    سرگودھا کا شاہین خلا کی وسعتوں میں، پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن

    شیخوپورہ: اسکول بس سے اتر کر 14 سالہ طالب علم نہر میں کیوں کودا؟

    موسمِ سرما: مہنگائی کے سائے اور غریب عوام کی مشکلات

    شیخوپورہ: اسکول بس سے اتر کر 14 سالہ طالب علم نہر میں کیوں کودا؟ ’’بچے خاموش ہیں، کیا ہم ان کی آواز سن رہے ہیں؟’’ہر خاموش بچہ مطمئن نہیں ہوتا، بعض اوقات خاموشی مدد کی پکار ہوتی ہے۔

    نوجوانوں کو تحقیق، تنقیدی سوچ اور ذمہ دارانہ ڈیجیٹل رویہ کون سکھائے گا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.