Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      طبی دنیا میں بڑا انقلاب؛ پولن اور غذائی الرجی کے خلاف دنیا کی پہلی ریکومبیننٹ ویکسین ’الرجارڈا‘ کا استعمال شروع ، 30 کے بجائے صرف 5 انجیکشنز کا کورس

      ایلن مسک نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس کی جنگ کو خلا تک پہنچا دیا، امریکا میں اسٹار مائنڈ پروگرام منظور

      امریکہ،چینی ٹیک کمپنی ’ہواوے‘  کاروباری راز چرانے سمیت 12 میں سے 10 الزامات میں قصوروار قرار!

      خبردار، مائیکروسافٹ کا ’’کوڈ ریڈ’’ جاری

      پاکستان میں استعمال شدہ اسمارٹ فونز کی درآمدات میں 6,760 فیصد ہوشربا اضافہ؛ مقامی موبائل انڈسٹری کی بقاء خطرے میں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ہالا: سرکاری نرخوں سے زائد قیمت وصول کرنے والوں کے خلاف کارروائی، جرمانے عائد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مٹیاری (رپورٹ: عامر علی انر)

    سندھ کے صوبائی وزیر خوراک مخدوم محبوب الزمان کی ہدایت پر تعلقہ ہالا میں اشیائے خوردونوش کی سرکاری نرخوں پر فروخت یقینی بنانے کے لیے ضلعی و تحصیل انتظامیہ متحرک ہوگئی۔

    اسسٹنٹ کمشنر ہالا مظاہر بروڑو نے ہالا اور گردونواح کے مختلف علاقوں میں دکانوں اور مارکیٹوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے آٹے سمیت دیگر بنیادی اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کا تفصیلی جائزہ لیا اور سرکاری نرخناموں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مہنگے داموں اشیاء فروخت کرنے والے دکانداروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے جرمانے عائد کیے۔

    اسسٹنٹ کمشنر ہالا نے دکانداروں کو سختی سے ہدایت کی کہ سندھ حکومت اور صوبائی وزیر خوراک کی جانب سے مقرر کردہ سرکاری نرخوں پر عوام کو اشیائے خوردونوش کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے۔ انہوں نے واضح کیا کہ گراں فروشی اور سرکاری نرخوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔

    Related Posts

    ہیڈلائن:سامارو روڈ یونین کونسل میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں اور بلیک میلنگ کے الزامات، فوری انکوائری کا مطالبہ

    کرائسٹ چرچ  ٹیسٹ،  پہلے روز کے اختتام پر نیوزی لینڈ نے بھارت کے خلاف 5 وکٹوں کے نقصان پر 246 رنز بنا لیے

    فرانس میں 2027 کے سوشل سیکیورٹی بجٹ پر پارلیمانی اتفاق نہ ہو سکا، بل دوبارہ قومی اسمبلی کو ارسال

    مقبول خبریں

    ہیڈلائن:سامارو روڈ یونین کونسل میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں اور بلیک میلنگ کے الزامات، فوری انکوائری کا مطالبہ

    ہالا: سرکاری نرخوں سے زائد قیمت وصول کرنے والوں کے خلاف کارروائی، جرمانے عائد

    کرائسٹ چرچ  ٹیسٹ،  پہلے روز کے اختتام پر نیوزی لینڈ نے بھارت کے خلاف 5 وکٹوں کے نقصان پر 246 رنز بنا لیے

    فرانس میں 2027 کے سوشل سیکیورٹی بجٹ پر پارلیمانی اتفاق نہ ہو سکا، بل دوبارہ قومی اسمبلی کو ارسال

    کیا تناؤ اور بے خوابی آپ کے ہارمونز بگاڑ رہی ہے؟

    بلاگ

    سرگودھا کا شاہین خلا کی وسعتوں میں، پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن

    شیخوپورہ: اسکول بس سے اتر کر 14 سالہ طالب علم نہر میں کیوں کودا؟

    موسمِ سرما: مہنگائی کے سائے اور غریب عوام کی مشکلات

    شیخوپورہ: اسکول بس سے اتر کر 14 سالہ طالب علم نہر میں کیوں کودا؟ ’’بچے خاموش ہیں، کیا ہم ان کی آواز سن رہے ہیں؟’’ہر خاموش بچہ مطمئن نہیں ہوتا، بعض اوقات خاموشی مدد کی پکار ہوتی ہے۔

    نوجوانوں کو تحقیق، تنقیدی سوچ اور ذمہ دارانہ ڈیجیٹل رویہ کون سکھائے گا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.