Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      طبی دنیا میں بڑا انقلاب؛ پولن اور غذائی الرجی کے خلاف دنیا کی پہلی ریکومبیننٹ ویکسین ’الرجارڈا‘ کا استعمال شروع ، 30 کے بجائے صرف 5 انجیکشنز کا کورس

      ایلن مسک نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس کی جنگ کو خلا تک پہنچا دیا، امریکا میں اسٹار مائنڈ پروگرام منظور

      امریکہ،چینی ٹیک کمپنی ’ہواوے‘  کاروباری راز چرانے سمیت 12 میں سے 10 الزامات میں قصوروار قرار!

      خبردار، مائیکروسافٹ کا ’’کوڈ ریڈ’’ جاری

      پاکستان میں استعمال شدہ اسمارٹ فونز کی درآمدات میں 6,760 فیصد ہوشربا اضافہ؛ مقامی موبائل انڈسٹری کی بقاء خطرے میں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    قصور: بے گناہ محنت کشوں پر منشیات کا جھوٹا مقدمہ درج کرنے پر ڈی پی او کا سخت ایکشن، ایس ایچ او چھانگا مانگا اور تفتیشی افسر معطل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    قصور (نمائندہ خصوصی سلطان فرید)

     تھانہ چھانگا مانگا کی حدود میں دو بے گناہ محنت کشوں کے خلاف پانچ کلو گرام سے زائد ہیروئن برآمدگی کا جھوٹا مقدمہ درج کرنے کا واقعہ سامنے آنے پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) قصور آفتاب احمد پھلروان نے فوری اور سخت ایکشن لے لیا۔  وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن اور انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب عبدالکریم کی خصوصی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ڈی پی او قصور نے اختیارات سے تجاوز اور جعلی مقدمہ درج کرنے پر ایس ایچ او تھانہ چھانگا مانگا اور متعلقہ تفتیشی افسر کو فوری طور پر معطل کر کے کلوز لائن کر دیا ہے، جبکہ دونوں افسران کے خلاف باقاعدہ ریگولر انکوائری کا بھی آغاز کر دیا گیا ہے۔ڈی پی او قصور آفتاب احمد پھلروان نے اس حوالے سے منعقدہ پریس کانفرنس میں واقعے کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے واضح کیا کہ محکمہ پولیس میں کالی بھیڑوں اور بے گناہ شہریوں کو جھوٹے مقدمات میں ملوث کرنے والے افسران کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/11/WhatsApp-Video-2026-11-25-at-10.54.50-PM.mp4

    Related Posts

    پسرور: امن چوک کے قریب پل کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، جلد عوام کے لیے کھلنے کی توقع

    پسرور: پولیس اور وکلاء آمنے سامنے؛ کچہری روڈ بند ہونے سے ٹریفک کا نظام درہم برہم، ایس ایچ او کا داخلہ ممنوع قرار

    میاں چنوں: کار کی ٹکر سے زخمی ہونے والا محنت کش نوجوان دم توڑ گیا، بیمار ماں بے سہارا

    مقبول خبریں

    قصور: بے گناہ محنت کشوں پر منشیات کا جھوٹا مقدمہ درج کرنے پر ڈی پی او کا سخت ایکشن، ایس ایچ او چھانگا مانگا اور تفتیشی افسر معطل

    پسرور: امن چوک کے قریب پل کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، جلد عوام کے لیے کھلنے کی توقع

    پسرور: پولیس اور وکلاء آمنے سامنے؛ کچہری روڈ بند ہونے سے ٹریفک کا نظام درہم برہم، ایس ایچ او کا داخلہ ممنوع قرار

    میاں چنوں: کار کی ٹکر سے زخمی ہونے والا محنت کش نوجوان دم توڑ گیا، بیمار ماں بے سہارا

    طبی دنیا میں بڑا انقلاب؛ پولن اور غذائی الرجی کے خلاف دنیا کی پہلی ریکومبیننٹ ویکسین ’الرجارڈا‘ کا استعمال شروع ، 30 کے بجائے صرف 5 انجیکشنز کا کورس

    بلاگ

    سرگودھا کا شاہین خلا کی وسعتوں میں، پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن

    شیخوپورہ: اسکول بس سے اتر کر 14 سالہ طالب علم نہر میں کیوں کودا؟

    موسمِ سرما: مہنگائی کے سائے اور غریب عوام کی مشکلات

    شیخوپورہ: اسکول بس سے اتر کر 14 سالہ طالب علم نہر میں کیوں کودا؟ ’’بچے خاموش ہیں، کیا ہم ان کی آواز سن رہے ہیں؟’’ہر خاموش بچہ مطمئن نہیں ہوتا، بعض اوقات خاموشی مدد کی پکار ہوتی ہے۔

    نوجوانوں کو تحقیق، تنقیدی سوچ اور ذمہ دارانہ ڈیجیٹل رویہ کون سکھائے گا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.