Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      طبی دنیا میں بڑا انقلاب؛ پولن اور غذائی الرجی کے خلاف دنیا کی پہلی ریکومبیننٹ ویکسین ’الرجارڈا‘ کا استعمال شروع ، 30 کے بجائے صرف 5 انجیکشنز کا کورس

      ایلن مسک نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس کی جنگ کو خلا تک پہنچا دیا، امریکا میں اسٹار مائنڈ پروگرام منظور

      امریکہ،چینی ٹیک کمپنی ’ہواوے‘  کاروباری راز چرانے سمیت 12 میں سے 10 الزامات میں قصوروار قرار!

      خبردار، مائیکروسافٹ کا ’’کوڈ ریڈ’’ جاری

      پاکستان میں استعمال شدہ اسمارٹ فونز کی درآمدات میں 6,760 فیصد ہوشربا اضافہ؛ مقامی موبائل انڈسٹری کی بقاء خطرے میں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پسرور: پولیس اور وکلاء آمنے سامنے؛ کچہری روڈ بند ہونے سے ٹریفک کا نظام درہم برہم، ایس ایچ او کا داخلہ ممنوع قرار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پسرور (محمد اشفاق / بے نقاب نیوز  )

    پنجاب پولیس اور وکلاء کے درمیان شدید کشیدگی کے باعث پسرور میں پولیس اور وکلاء آمنے سامنے آ گئے ہیں۔ صورتحال کشیدہ ہونے پر وکلاء نے شدید احتجاج کرتے ہوئے کچہری روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا۔

     سڑک کی بندش کے باعث علاقے میں ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہو رہی ہے اور شہریوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

    دوسری جانب پسرور بار ایسوسی ایشن کے وکلاء نے اپنے مؤقف پر ڈٹ جاتے ہوئے بڑا فیصلہ کیا ہے اور ایس ایچ او (SHO) تھانہ صدر پسرور قیصر بشیر گھمن کا احاطہ کچہری میں داخلہ ممنوع قرار دے دیا ہے۔ وکلاء کے احتجاج کے باعث کچہری اور اس کے گردونواح میں صورتحال بدستور تناؤ کا شکار ہے۔

    Related Posts

    میاں چنوں: کار کی ٹکر سے زخمی ہونے والا محنت کش نوجوان دم توڑ گیا، بیمار ماں بے سہارا

    طبی دنیا میں بڑا انقلاب؛ پولن اور غذائی الرجی کے خلاف دنیا کی پہلی ریکومبیننٹ ویکسین ’الرجارڈا‘ کا استعمال شروع ، 30 کے بجائے صرف 5 انجیکشنز کا کورس

    صدر ٹرمپ کی بڑی تجارتی طاقتوں پر پھر ٹیرف کے نفاذ کی تجویز، عالمی منڈیوں میں شدید مندی

    مقبول خبریں

    پسرور: پولیس اور وکلاء آمنے سامنے؛ کچہری روڈ بند ہونے سے ٹریفک کا نظام درہم برہم، ایس ایچ او کا داخلہ ممنوع قرار

    میاں چنوں: کار کی ٹکر سے زخمی ہونے والا محنت کش نوجوان دم توڑ گیا، بیمار ماں بے سہارا

    طبی دنیا میں بڑا انقلاب؛ پولن اور غذائی الرجی کے خلاف دنیا کی پہلی ریکومبیننٹ ویکسین ’الرجارڈا‘ کا استعمال شروع ، 30 کے بجائے صرف 5 انجیکشنز کا کورس

    صدر ٹرمپ کی بڑی تجارتی طاقتوں پر پھر ٹیرف کے نفاذ کی تجویز، عالمی منڈیوں میں شدید مندی

    ٹرینوں کی ہڑتال، یورپی ممالک میں نظام زندگی مفلوج

    بلاگ

    شیخوپورہ: اسکول بس سے اتر کر 14 سالہ طالب علم نہر میں کیوں کودا؟

    موسمِ سرما: مہنگائی کے سائے اور غریب عوام کی مشکلات

    شیخوپورہ: اسکول بس سے اتر کر 14 سالہ طالب علم نہر میں کیوں کودا؟ ’’بچے خاموش ہیں، کیا ہم ان کی آواز سن رہے ہیں؟’’ہر خاموش بچہ مطمئن نہیں ہوتا، بعض اوقات خاموشی مدد کی پکار ہوتی ہے۔

    نوجوانوں کو تحقیق، تنقیدی سوچ اور ذمہ دارانہ ڈیجیٹل رویہ کون سکھائے گا؟

    ’’​زرداری کے بیٹے اور بدلتی سیاست’’ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.