Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ’امریکہ کی 83 خاتون اراکین پارلیمنٹ کی ڈیپ فیک تصویریں انٹرنیٹ پر موجود‘، پیرس ہلٹن کا حیرت انگیز انکشاف

      جیف بیزوس کو بڑا دھچکا! لانچنگ کے محض 10 منٹ بعد راکٹ تباہ، امیزون کے 40 سیٹلائٹ خاکستر

      اسپیس ایکس راکٹ ’اسٹار شپ‘ کی خلا سے زمین پر واپسی کا پہلا کامیاب تجربہ

      موبائل فون پانی میں گر جائے؟ یہ 4 خطرناک غلطیاں ہرگز نہ کریں بصورت دیگر نقصان اٹھانا پڑے گا

      اے آئی کے ذریعے مقابلے کے امتحان میں ٹاپ کرنیوالے امیدوار کے خلاف تحقیقات شروع

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    یااللہ خیر، سوات میں زلزلے کے جھٹکے ، کلمہ طیبہ کا ورد کرتے خوفزدہ لوگ باہر نکل آئے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سوات:سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر کھلے آسمان تلے نکل آئے۔
    زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کی زیرِ زمین گہرائی 216 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زلزلے کا مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔
    زلزلے کے فوری بعد متعلقہ اداروں اور ریسکیو ذرائع نے سوات اور گردونواح کے تمام علاقوں میں الرٹ جاری کر دیا ہے۔خوش قسمتی سے ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں کسی بھی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، تاہم ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ٹیمیں صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے بروقت نپٹا جا سکے۔

    Related Posts

    جٹ برادری کو متحد کرنے کے لیے "جٹ ویلفیئر الائنس سندھ” کے قیام کا اعلان

    بھارتی فاسٹ بولر گرنور برار ایک بار پھر آئی سی سی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے مرتکب، سرزنش اور ڈی میرٹ پوائنٹ کا سامنا

    اسرائیلی فوج نے چہروں کی شناخت کے لیے 35 لاکھ فلسطینیوں کی تصاویر ایمیزون کلاؤڈ پر منتقل کیں: برطانوی اخبار دی گارڈئین

    مقبول خبریں

    جٹ برادری کو متحد کرنے کے لیے "جٹ ویلفیئر الائنس سندھ” کے قیام کا اعلان

    یااللہ خیر، سوات میں زلزلے کے جھٹکے ، کلمہ طیبہ کا ورد کرتے خوفزدہ لوگ باہر نکل آئے

    بھارتی فاسٹ بولر گرنور برار ایک بار پھر آئی سی سی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے مرتکب، سرزنش اور ڈی میرٹ پوائنٹ کا سامنا

    اسرائیلی فوج نے چہروں کی شناخت کے لیے 35 لاکھ فلسطینیوں کی تصاویر ایمیزون کلاؤڈ پر منتقل کیں: برطانوی اخبار دی گارڈئین

    اداکار تیجا سجا کی منگنی، چرنجیوی اور روی تیجا سمیت ساؤتھ فلم انڈسٹری کے ستاروں کی شرکت

    بلاگ

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    سندھ کی تقسیم کی تاریخ: 1843ء سے 2026ء تک، ایک صوبہ، کئی سیاسی طوفان!

    نجمہ منصور: نثری نظم کی معتبر آواز، علم و ادب کا روشن حوالہ

    اتحاد بین المسلمین وقت کی اہم ضرورت

    پاکستان کے 79 سال: عوام بدحال، حکمران خوشحال!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.