Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ’امریکہ کی 83 خاتون اراکین پارلیمنٹ کی ڈیپ فیک تصویریں انٹرنیٹ پر موجود‘، پیرس ہلٹن کا حیرت انگیز انکشاف

      جیف بیزوس کو بڑا دھچکا! لانچنگ کے محض 10 منٹ بعد راکٹ تباہ، امیزون کے 40 سیٹلائٹ خاکستر

      اسپیس ایکس راکٹ ’اسٹار شپ‘ کی خلا سے زمین پر واپسی کا پہلا کامیاب تجربہ

      موبائل فون پانی میں گر جائے؟ یہ 4 خطرناک غلطیاں ہرگز نہ کریں بصورت دیگر نقصان اٹھانا پڑے گا

      اے آئی کے ذریعے مقابلے کے امتحان میں ٹاپ کرنیوالے امیدوار کے خلاف تحقیقات شروع

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جٹ برادری کو متحد کرنے کے لیے "جٹ ویلفیئر الائنس سندھ” کے قیام کا اعلان

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سانگھڑ (رپورٹ: اشفاق سلہری)

     چوہدری محمد ندیم سدھو کی جانب سے جٹ برادری کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کرنے کے لیے "جٹ ویلفیئر الائنس سندھ” کے قیام کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے۔اس موقع پر چوہدری محمد ندیم سدھو کا کہنا تھا کہ جٹ برادری کے اتحاد، اتفاق اور باہمی رابطوں کو فروغ دینے کے لیے جٹ ویلفیئر الائنس سندھ کے پلیٹ فارم سے بھرپور جدوجہد کی جائے گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ برادری کی ترقی، سماجی فلاح و بہبود اور نوجوان نسل کی بہترین رہنمائی ان کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔  وقت کی اہم ضرورت ہے کہ برادری کے تمام افراد آپسی اختلافات بھلا کر ایک پلیٹ فارم پر متحد ہو جائیں، تاکہ اجتماعی مسائل کے حل اور فلاحی سرگرمیوں کو مؤثر انداز میں آگے بڑھایا جا سکے۔ چوہدری محمد ندیم سدھو نے اس عزم کا بھی اظہار کیا کہ جٹ ویلفیئر الائنس سندھ کو پورے صوبے میں منظم اور فعال بنانے کے لیے جلد عملی اقدامات کیے جائیں گے اور ضلعی سطح پر بھی تنظیم سازی مکمل کی جائے گی۔

    Related Posts

    خلیج میں کشیدگی خطرناک مرحلے میں داخل، ایران کے کویت، بحرین میں امریکی فوجی بیس پر جوابی ڈرون حملے

    یااللہ خیر، سوات میں زلزلے کے جھٹکے ، کلمہ طیبہ کا ورد کرتے خوفزدہ لوگ باہر نکل آئے

    بھارتی فاسٹ بولر گرنور برار ایک بار پھر آئی سی سی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے مرتکب، سرزنش اور ڈی میرٹ پوائنٹ کا سامنا

    مقبول خبریں

    خلیج میں کشیدگی خطرناک مرحلے میں داخل، ایران کے کویت، بحرین میں امریکی فوجی بیس پر جوابی ڈرون حملے

    جٹ برادری کو متحد کرنے کے لیے "جٹ ویلفیئر الائنس سندھ” کے قیام کا اعلان

    یااللہ خیر، سوات میں زلزلے کے جھٹکے ، کلمہ طیبہ کا ورد کرتے خوفزدہ لوگ باہر نکل آئے

    بھارتی فاسٹ بولر گرنور برار ایک بار پھر آئی سی سی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے مرتکب، سرزنش اور ڈی میرٹ پوائنٹ کا سامنا

    اسرائیلی فوج نے چہروں کی شناخت کے لیے 35 لاکھ فلسطینیوں کی تصاویر ایمیزون کلاؤڈ پر منتقل کیں: برطانوی اخبار دی گارڈئین

    بلاگ

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    سندھ کی تقسیم کی تاریخ: 1843ء سے 2026ء تک، ایک صوبہ، کئی سیاسی طوفان!

    نجمہ منصور: نثری نظم کی معتبر آواز، علم و ادب کا روشن حوالہ

    اتحاد بین المسلمین وقت کی اہم ضرورت

    پاکستان کے 79 سال: عوام بدحال، حکمران خوشحال!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.