Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جیف بیزوس کو بڑا دھچکا! لانچنگ کے محض 10 منٹ بعد راکٹ تباہ، امیزون کے 40 سیٹلائٹ خاکستر

      اسپیس ایکس راکٹ ’اسٹار شپ‘ کی خلا سے زمین پر واپسی کا پہلا کامیاب تجربہ

      موبائل فون پانی میں گر جائے؟ یہ 4 خطرناک غلطیاں ہرگز نہ کریں بصورت دیگر نقصان اٹھانا پڑے گا

      اے آئی کے ذریعے مقابلے کے امتحان میں ٹاپ کرنیوالے امیدوار کے خلاف تحقیقات شروع

      پہلے 36 گھنٹے تک سروس ٹھپ رہی، اب ہیکرز کا خطرہ، مائیکروسافٹ نے جاری کی وارننگ!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کو سری لنکا کیخلاف 23 رنز کی برتری حاصل، پہلا روز پاکستان کے نام

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز  پاکستان نے سری لنکا کے 98 رنز کے جواب میں پہلی اننگز میں 3 وکٹ پر 121 رنز بنالیے۔ پاکستان کو پہلی اننگز میں 23 رنز کی برتری حاصل ہے۔

    اذان اویس 47 رنز بناکر ناقابل شکست ہیں، ان کے ساتھ نائٹ واچ مین ثاقب خان 2 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں۔

    ان کے علاوہ طیب عارف نے 46 رنزکی اننگزکھیلی، محمد طحہٰ اور بابراعظم نے 8 ،8 رنز بنائے۔

    سری لنکا کی جانب سے اسیتھا فرنانڈو،لاہیرو کمارا اور پرباتھ جےسوریا نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

    اس سے قبل سری لنکن ٹیم پہلی اننگزمیں98 رنزپرڈھیرہوگئی تھی۔

    پسیندوسوریابندارا 4، دنیش چندی مل7 رن بناکر آؤٹ ہوئے جبکہ کمندومینڈس 8، لاہیروادار 4 اور دھننیجا ڈی سلوا ایک رن بنا کر پویلین لوٹے، سری لنکا کی جانب سے کوشال مینڈس نے 32 اور سونل دینوشا 21 رنز  بن کر نمایاں رہے۔

    رضا اللہ ، محمد عباس اور عامر جمال نے 3،3 وکٹیں حاصل کیں، ثاقب خان نے ایک کھلاڑی کو آوٹ کیا، دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی بولرز کی تباہ کن بولنگ نے آدھی ٹیم کو 50 رنز سے پہلے ہی پویلین پہنچادیا تھا۔

    یاد رہے کہ پاکستان نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

    پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی، عرفات منہاس کی جگہ عامر جمال کو  ٹیم میں شامل کیا گیا۔

    پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ ڈرا ہو گیا تھا۔

    Related Posts

    راولپنڈی پولیس میں چند گھنٹوں کے دوران ایک اور بڑی تبدیلی؛ صہیب اشرف ڈی پی او گوجرانوالہ تعینات، سردار غیاث گل نئے سی پی او راولپنڈی مقرر

    جوہمبرگ ٹیسٹ کا تیسرا دن: بارش کے باعث کھیل متاثر

    زمبابوے نے 22 سال بعد ٹیسٹ سیریز جیتنے کا طویل انتظار ختم کر دیا

    مقبول خبریں

    راولپنڈی پولیس میں چند گھنٹوں کے دوران ایک اور بڑی تبدیلی؛ صہیب اشرف ڈی پی او گوجرانوالہ تعینات، سردار غیاث گل نئے سی پی او راولپنڈی مقرر

    دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کو سری لنکا کیخلاف 23 رنز کی برتری حاصل، پہلا روز پاکستان کے نام

    جوہمبرگ ٹیسٹ کا تیسرا دن: بارش کے باعث کھیل متاثر

    زمبابوے نے 22 سال بعد ٹیسٹ سیریز جیتنے کا طویل انتظار ختم کر دیا

    ایشیا کپ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ: پاکستان نے بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے دی

    بلاگ

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    سندھ کی تقسیم کی تاریخ: 1843ء سے 2026ء تک، ایک صوبہ، کئی سیاسی طوفان!

    نجمہ منصور: نثری نظم کی معتبر آواز، علم و ادب کا روشن حوالہ

    اتحاد بین المسلمین وقت کی اہم ضرورت

    پاکستان کے 79 سال: عوام بدحال، حکمران خوشحال!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.