Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جیف بیزوس کو بڑا دھچکا! لانچنگ کے محض 10 منٹ بعد راکٹ تباہ، امیزون کے 40 سیٹلائٹ خاکستر

      اسپیس ایکس راکٹ ’اسٹار شپ‘ کی خلا سے زمین پر واپسی کا پہلا کامیاب تجربہ

      موبائل فون پانی میں گر جائے؟ یہ 4 خطرناک غلطیاں ہرگز نہ کریں بصورت دیگر نقصان اٹھانا پڑے گا

      اے آئی کے ذریعے مقابلے کے امتحان میں ٹاپ کرنیوالے امیدوار کے خلاف تحقیقات شروع

      پہلے 36 گھنٹے تک سروس ٹھپ رہی، اب ہیکرز کا خطرہ، مائیکروسافٹ نے جاری کی وارننگ!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    نقض امن کا خطرہ، پی ٹی آئی کے 3 سابق صوبائی وزرا گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پشاور :پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق صوبائی وزرا تیمور سلیم جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم کو تھری ایم پی او (مینٹیننس آف پبلک آرڈر) کے تحت گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تینوں رہنماؤں نے پشاور ہائیکورٹ کے باہر خود کو پولیس کے حوالے کیا، جس کے بعد پولیس نے انہیں اپنی تحویل میں لے لیا۔ گرفتاری کے اس عمل کے پیش نظر عدالت عالیہ کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی اور سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل انسداد دہشتگردی عدالت پشاور نے 9 مئی کے ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں نامزد ان تینوں رہنماؤں کی عبوری ضمانت کی درخواستیں خارج کر دی تھیں، جس کے بعد پولیس انہیں حتحویل میں لینے کی کوشش کی تھی تاہم وکلا کی مداخلت کے باعث اس وقت گرفتاری عمل میں نہیں آ سکی تھی۔

    Related Posts

    گھریلو تنازع کا شاخسانہ؛ سسر کے مبینہ تشدد اور آگ سے جھلسنے والی خاتون ہسپتال میں جاں بحق

    اینٹی انکروچمنٹ اسکواڈ متحرک، تجاوزات کے خلاف آپریشن

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ترک فضائیہ کے کمانڈر جنرل رافت ڈالکیران کی ملاقات

    مقبول خبریں

    گھریلو تنازع کا شاخسانہ؛ سسر کے مبینہ تشدد اور آگ سے جھلسنے والی خاتون ہسپتال میں جاں بحق

    نقض امن کا خطرہ، پی ٹی آئی کے 3 سابق صوبائی وزرا گرفتار

    اینٹی انکروچمنٹ اسکواڈ متحرک، تجاوزات کے خلاف آپریشن

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ترک فضائیہ کے کمانڈر جنرل رافت ڈالکیران کی ملاقات

    ہمدرد یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس میں وائٹ کوٹ تقریب 2026 کا انعقاد

    بلاگ

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    سندھ کی تقسیم کی تاریخ: 1843ء سے 2026ء تک، ایک صوبہ، کئی سیاسی طوفان!

    نجمہ منصور: نثری نظم کی معتبر آواز، علم و ادب کا روشن حوالہ

    اتحاد بین المسلمین وقت کی اہم ضرورت

    پاکستان کے 79 سال: عوام بدحال، حکمران خوشحال!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.