Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پنجاب حکومت کا جدید ترین گلف اسٹریم طیارہ پاک فضائیہ آپریٹ کرے گی،معاہدہ طے

      آؤٹ لک اور کوپائلٹ سمیت مائیکروسافٹ کی سروسز 24 گھنٹے کے تعطل کے بعد مکمل بحال

      چین کے جدید ترین GJ-11 اسٹیلتھ حملہ آور ڈرون کی نئی  تفصیلات سامنے آگئیں

      اینویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ مستعفی، ٹم کک بہترین متبادل ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

      مائیکروسافٹ کی سروسز 11 گھنٹے سےڈاؤن، کب ٹھیک ہوں گی?

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    تاریخ رقم! پاکستان نے میزبان بنگلادیش کو 0-1 سے شکست دے کر پہلی بار ساف فٹبال چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ڈھاکا: پاکستان فٹبال ٹیم نے تاریخ رقم کرتے ہوئے میزبان بنگلادیش کو سنسنی خیز سیمی فائنل میں 0-1 سے شکست دے کر پہلی مرتبہ ساف فٹبال چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

    ہفتہ کے روز ڈھاکا کے نیشنل اسٹیڈیم میں شائقین کے جمِ غفیر کے سامنے کھیلے گئے میچ میں دونوں ٹیموں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ میچ کے پہلے ہاف میں بنگلادیش نے گیند پر زیادہ کنٹرول رکھا تاہم پاکستانی دفاعی لائن اور گول کیپر نے حریف ٹیم کی تمام کوششوں کو ناکام بنا دیا۔

    دوسرے ہاف میں بھی دونوں ٹیمیں برتری حاصل کرنے کے لیے سرگرم رہیں۔ میچ کے 86ویں منٹ میں پاکستان کے عبدالصمد شہزاد نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے گیند کو جال میں پہنچا کر ٹیم کو فیصلہ کن برتری دلا دی۔ بنگلادیشی گول کیپر مہدی حسن سربون گیند کو روکنے میں ناکام رہے۔

    آخری لمحات میں میزبان ٹیم نے مقابلہ برابر کرنے کی بھرپور کوشش کی اور میدان میں کچھ دیر کے لیے کشیدگی بھی دیکھنے میں آئی، تاہم قومی ٹیم نے آخری سیٹی بجنے تک اپنی 0-1 کی برتری برقرار رکھتے ہوئے 21 سال بعد فائنل کھیلنے کا بنگلادیشی خواب چکنا چور کر دیا۔

    ساف چیمپئن شپ کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ پاکستان نے فائنل تک رسائی حاصل کی ہے۔ ٹورنامنٹ کا فائنل منگل 17 نومبر کو کھیلا جائے گا جہاں پاکستان کا مقابلہ روایتی حریف بھارت سے ہوگا، جس نے پہلے سیمی فائنل میں بھوٹان کو 1-2 سے شکست دی۔

    Related Posts

    ایشیا انڈر19 کپ کا فائنل جیتنے کے بعد بھارتی کھلاڑیوں کے نازیبا اشارے، ویڈیو وائرل

    بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، فتنہ الہندوستان کے 8 دہشت گرد ہلاک،میجر سمیت دو جوان شہید

    پنجاب حکومت کا جدید ترین گلف اسٹریم طیارہ پاک فضائیہ آپریٹ کرے گی،معاہدہ طے

    مقبول خبریں

    ایشیا انڈر19 کپ کا فائنل جیتنے کے بعد بھارتی کھلاڑیوں کے نازیبا اشارے، ویڈیو وائرل

    بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، فتنہ الہندوستان کے 8 دہشت گرد ہلاک،میجر سمیت دو جوان شہید

    پنجاب حکومت کا جدید ترین گلف اسٹریم طیارہ پاک فضائیہ آپریٹ کرے گی،معاہدہ طے

    عمران خان سے ملاقات خوش آئند، سیاسی ڈیڈ لاک ختم ہونا چاہئیے ، سردار لطیف کھوسہ کی چودھری پرویز الہیٰ سے ملاقات

    امریکا اسرائیل کی سیکیورٹی امداد جاری رکھے گا، اسرائیلی میڈیا

    بلاگ

    پاکستان کے 79 سال: عوام بدحال، حکمران خوشحال!

    قومی تعمیر و ترقی میں کسانوں کے کردار کی اہمیت

    بھارت کے اندر 181 کلومیٹر پر موت کا وہ لمحہ جس نے پاکستان کی شبیہہ بدل کر رکھ دی

    چین میں کششِ ثقل پر مبنی انوکھا بجلی گھر تیار

    مہمان پرندوں کا قتلِ عام اور ہماری نام نہاد مہمان نوازی!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.