Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پنجاب حکومت کا جدید ترین گلف اسٹریم طیارہ پاک فضائیہ آپریٹ کرے گی،معاہدہ طے

      آؤٹ لک اور کوپائلٹ سمیت مائیکروسافٹ کی سروسز 24 گھنٹے کے تعطل کے بعد مکمل بحال

      چین کے جدید ترین GJ-11 اسٹیلتھ حملہ آور ڈرون کی نئی  تفصیلات سامنے آگئیں

      اینویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ مستعفی، ٹم کک بہترین متبادل ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

      مائیکروسافٹ کی سروسز 11 گھنٹے سےڈاؤن، کب ٹھیک ہوں گی?

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    دیر بالا: گنوڑی میں خوفناک آتشزدگی، چھ کمروں پر مشتمل مکان مکمل طور پر خاکستر

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دیر بالا (بیورو چیف ریاض ابوالخیل)

    دیر بالا کے علاقے گنوڑی میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر لگنے والی آگ کے نتیجے میں زاہد اللہ اور خلیل اللہ پسران برادر جان کا چھ کمروں پر مشتمل مکان مکمل طور پر جل کر خاکستر ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق آج 14 نومبر کو بوقت 2 بج کر 40 منٹ پر گاؤں گنوڑی میں مذکورہ خاندان کے گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے مکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔اطلاع ملتے ہی مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے کی بھرپور کوشش کی، تاہم وہ آگ پر قابو پانے میں ناکام رہے، جس کے باعث مکان میں موجود تمام چھ کمرے اور گھریلو سامان جل کر راکھ ہو گیا۔آتشزدگی کے اس افسوسناک واقعے کے بعد متاثرہ خاندان شدید سردی میں کھلے آسمان تلے بے یار و مددگار رہ گیا ہے۔ متاثرین نے ضلعی انتظامیہ دیر بالا اور مخیر حضرات سے فوری مالی امداد اور تعاون کی اپیل کی ہے تاکہ اس مشکل گھڑی میں ان کی مدد کی جا سکے۔

    Related Posts

    ایشیا انڈر19 کپ کا فائنل جیتنے کے بعد بھارتی کھلاڑیوں کے نازیبا اشارے، ویڈیو وائرل

    بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، فتنہ الہندوستان کے 8 دہشت گرد ہلاک،میجر سمیت دو جوان شہید

    پنجاب حکومت کا جدید ترین گلف اسٹریم طیارہ پاک فضائیہ آپریٹ کرے گی،معاہدہ طے

    مقبول خبریں

    ایشیا انڈر19 کپ کا فائنل جیتنے کے بعد بھارتی کھلاڑیوں کے نازیبا اشارے، ویڈیو وائرل

    بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، فتنہ الہندوستان کے 8 دہشت گرد ہلاک،میجر سمیت دو جوان شہید

    پنجاب حکومت کا جدید ترین گلف اسٹریم طیارہ پاک فضائیہ آپریٹ کرے گی،معاہدہ طے

    عمران خان سے ملاقات خوش آئند، سیاسی ڈیڈ لاک ختم ہونا چاہئیے ، سردار لطیف کھوسہ کی چودھری پرویز الہیٰ سے ملاقات

    امریکا اسرائیل کی سیکیورٹی امداد جاری رکھے گا، اسرائیلی میڈیا

    بلاگ

    پاکستان کے 79 سال: عوام بدحال، حکمران خوشحال!

    قومی تعمیر و ترقی میں کسانوں کے کردار کی اہمیت

    بھارت کے اندر 181 کلومیٹر پر موت کا وہ لمحہ جس نے پاکستان کی شبیہہ بدل کر رکھ دی

    چین میں کششِ ثقل پر مبنی انوکھا بجلی گھر تیار

    مہمان پرندوں کا قتلِ عام اور ہماری نام نہاد مہمان نوازی!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.