Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      907 ڈالر کی ’جادوئی ٹِکلی‘ یا صدی کا سب سے بڑا طبی فراڈ؟بھارتی ارب پتی کی ڈیوائس ’ٹیمپل‘ پر سنگین سوالات

      مصنوعی ذہانت کا خطرناک استعمال: ذاتی معلومات کی بنیاد پر جعلی اور ہدف شدہ پیغامات کی تیاری کا انکشاف

      ایٹمی توانائ کے شعبے میں بڑی پیش رفت: چشمہ-5 نیوکلیئر پاور پلانٹ کے گنبد کی کامیاب تنصیب، وزیراعظم اور آرمی چیف کی تقریب میں شرکت

      ہنی ٹریپ:اینویڈیا کے سی ای او جنسن ہوانگ کا معاشقے کا اعتراف، 81 ارب ڈالر کی طلاق اور امریکی قومی سلامتی پر سنسنی خیز سوالات

      نیوکلیئر دھماکے کے ذریعے زمین کو خطرناک سیارچوں سے بچانا تکنیکی طور پر ممکن، نئی تحقیق میں اہم انکشاف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان کوٹ لکھپت جیل سے رہا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہنوں نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق دونوں بہنیں 3 ایم پی او (مفادِ عامہ اور نقصِ امن کے قانون) کے تحت کوٹ لکھپت جیل میں نظر بند تھیں۔ جیل حکام کو رہائی کے احکامات موصول ہونے کے بعد یہ کارروائی عمل میں لائی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نورین نیازی اور عظمیٰ خان کی رہائی کے عمل میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ رہائی کے بعد دونوں خواتین کو نورین نیازی کی بیٹی ہاجرہ نیازی کے سپرد کر دیا گیا۔واضح رہے کہ عمران خان کی تیسری بہن علیمہ خان کے حوالے سے تاحال جیل حکام کو رہائی کے احکامات موصول نہیں ہوئے تھے، جس کے باعث وہ جیل میں ہی موجود ہیں۔

    Related Posts

    شمالی وزیرستان، انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، مساجد میں بنائے گئے دہشت گردوں کے ٹھکانوں اور ٹارچر سیلز ختم

    بھارت :خوشحالی کے لیے گائے بیلوں سے خود کو روندوانے کی انوکھی رسم

    غزہ کے ناصر اسپتال پر اسرائیلی فضائی حملہ، 6 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی

    مقبول خبریں

    شمالی وزیرستان، انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، مساجد میں بنائے گئے دہشت گردوں کے ٹھکانوں اور ٹارچر سیلز ختم

    بھارت :خوشحالی کے لیے گائے بیلوں سے خود کو روندوانے کی انوکھی رسم

    عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان کوٹ لکھپت جیل سے رہا

    غزہ کے ناصر اسپتال پر اسرائیلی فضائی حملہ، 6 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی

    انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

    بلاگ

    بھارت کے اندر 181 کلومیٹر پر موت کا وہ لمحہ جس نے پاکستان کی شبیہہ بدل کر رکھ دی

    چین میں کششِ ثقل پر مبنی انوکھا بجلی گھر تیار

    مہمان پرندوں کا قتلِ عام اور ہماری نام نہاد مہمان نوازی!

    ضلع صوابی: امن و خوشحالی کی روایات کو درپیش چیلنجز اور ہماری اجتماعی ذمہ داری

    علامہ اقبال کا پیغام، مقدر کا ستارہ کون؟؟؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.