Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      907 ڈالر کی ’جادوئی ٹِکلی‘ یا صدی کا سب سے بڑا طبی فراڈ؟بھارتی ارب پتی کی ڈیوائس ’ٹیمپل‘ پر سنگین سوالات

      مصنوعی ذہانت کا خطرناک استعمال: ذاتی معلومات کی بنیاد پر جعلی اور ہدف شدہ پیغامات کی تیاری کا انکشاف

      ایٹمی توانائ کے شعبے میں بڑی پیش رفت: چشمہ-5 نیوکلیئر پاور پلانٹ کے گنبد کی کامیاب تنصیب، وزیراعظم اور آرمی چیف کی تقریب میں شرکت

      ہنی ٹریپ:اینویڈیا کے سی ای او جنسن ہوانگ کا معاشقے کا اعتراف، 81 ارب ڈالر کی طلاق اور امریکی قومی سلامتی پر سنسنی خیز سوالات

      نیوکلیئر دھماکے کے ذریعے زمین کو خطرناک سیارچوں سے بچانا تکنیکی طور پر ممکن، نئی تحقیق میں اہم انکشاف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پیڈو گینگ کے سرغنہ سمیت 3 ملزم گرفتار؛ مسروقہ مال برآمد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پسرور (محمد اشفاق):

      پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے تھانہ بڈیانہ کے علاقہ میں بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ پولیس نے ایک کارروائی کے دوران خطرناک "پیڈو گینگ” کے سرغنہ سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کر کے لاکھوں روپے مالیت کا مسروقہ سامان برآمد کر لیا   گرفتار ہونے والے ملزمان میں عدیل عرف پیڈو، شرافت علی اور محمد احمد شامل ہیں۔ ملزمان کے قبضے سے دو بھیڑوں سمیت کل 6 لاکھ 65 ہزار روپے مالیت کا مسروقہ مال برآمد کیا گیا ہے۔ برآمد شدہ سامان میں موبائل فونز، 2 موٹریں، 12 من گندم اور مختلف زرعی آلات شامل ہیں۔دورانِ تفتیش گرفتار ملزمان سے اہم انکشافات ہوئے ہیں اور پولیس نے ان کی نشاندہی پر چوری کی 3 مختلف وارداتوں کا سراغ بھی لگا لیا ہے۔

     

    Related Posts

    بھریا سٹی میں مچھروں کا عذاب بڑھ گیا، ملیریا پھیلنے کا خدشہ، انتظامیہ سے اسپرے کرانے کا مطالبہ

    امن کی امید، خام تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی

    امریکی پابندیوں کے باوجود چین نے اینویڈیا کے جدید ترین ایچ200 چپس خرید لئے

    مقبول خبریں

    بھریا سٹی میں مچھروں کا عذاب بڑھ گیا، ملیریا پھیلنے کا خدشہ، انتظامیہ سے اسپرے کرانے کا مطالبہ

    امن کی امید، خام تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی

    پیڈو گینگ کے سرغنہ سمیت 3 ملزم گرفتار؛ مسروقہ مال برآمد

    امریکی پابندیوں کے باوجود چین نے اینویڈیا کے جدید ترین ایچ200 چپس خرید لئے

    بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شکایات کا اندراج: مستحق خواتین کے لیے اہم ہدایات

    بلاگ

    بھارت کے اندر 181 کلومیٹر پر موت کا وہ لمحہ جس نے پاکستان کی شبیہہ بدل کر رکھ دی

    چین میں کششِ ثقل پر مبنی انوکھا بجلی گھر تیار

    مہمان پرندوں کا قتلِ عام اور ہماری نام نہاد مہمان نوازی!

    ضلع صوابی: امن و خوشحالی کی روایات کو درپیش چیلنجز اور ہماری اجتماعی ذمہ داری

    علامہ اقبال کا پیغام، مقدر کا ستارہ کون؟؟؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.