Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      907 ڈالر کی ’جادوئی ٹِکلی‘ یا صدی کا سب سے بڑا طبی فراڈ؟بھارتی ارب پتی کی ڈیوائس ’ٹیمپل‘ پر سنگین سوالات

      مصنوعی ذہانت کا خطرناک استعمال: ذاتی معلومات کی بنیاد پر جعلی اور ہدف شدہ پیغامات کی تیاری کا انکشاف

      ایٹمی توانائ کے شعبے میں بڑی پیش رفت: چشمہ-5 نیوکلیئر پاور پلانٹ کے گنبد کی کامیاب تنصیب، وزیراعظم اور آرمی چیف کی تقریب میں شرکت

      ہنی ٹریپ:اینویڈیا کے سی ای او جنسن ہوانگ کا معاشقے کا اعتراف، 81 ارب ڈالر کی طلاق اور امریکی قومی سلامتی پر سنسنی خیز سوالات

      نیوکلیئر دھماکے کے ذریعے زمین کو خطرناک سیارچوں سے بچانا تکنیکی طور پر ممکن، نئی تحقیق میں اہم انکشاف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شکایات کا اندراج: مستحق خواتین کے لیے اہم ہدایات

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بھریا سٹی رپورٹ: مجاہد علی مغل،

    بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کی جانب سے مستحق خواتین کو وظائف کی ادائیگی میں پیش آنے والی مشکلات، بے ضابطگیوں اور دیگر مسائل کے فوری ازالے کے لیے شکایات درج کروانے کا باضابطہ طریقہ کار جاری کر دیا گیا ہے۔ مستحق خواتین اپنی شکایات کے اندراج کے لیے اپنے قریبی بی آئی ایس پی تحصیل آفس سے رجوع کر سکتی ہیں۔درخواست گزار کو شکایت فارم پر اپنا نام، شناختی کارڈ نمبر، موبائل نمبر، رقم وصولی کی جگہ اور مسئلے کی مکمل تفصیلات درج کرنا ہوں گی، جس کے بعد فارم متعلقہ دفتر میں جمع کروا دیا جائے گا اگر کسی خاتون کو وظیفے کی ادائیگی یا کسی بھی معاملے میں شکایت ہو تو وہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ہیلپ لائن 0800-26477 پر بھی رابطہ کر سکتی ہے۔حکام کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ موصول ہونے والی تمام شکایات کی مکمل جانچ پڑتال کی جائے گی۔ شکایت درست ثابت ہونے کی صورت میں متعلقہ بینک یا عملے کے خلاف ضابطے کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔شکایت درج کروانے کے لیے تحصیل آفس تشریف لے جاتے وقت درج ذیل ہدایات کا خاص خیال رکھیں: اپنا اصل قومی شناختی کارڈ ہمراہ لے کر جائیں۔اپنا موبائل فون اور استعمال میں رہنے والا نمبر ساتھ رکھیں تاکہ کارروائی میں آسانی ہو سکے۔مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:ویب سائٹ:www.bisp.gov.pk ہیلپ لائن: 0800-26477

    Related Posts

    امریکی پابندیوں کے باوجود چین نے اینویڈیا کے جدید ترین ایچ200 چپس خرید لئے

    ’’امریکا کا سب سے بڑا سیاسی اپ سیٹ:’’ مسیسپی ریاست میں ڈیموکریٹ امیدوار سکاٹ کولم نے ری پبلکن سینیٹر سنڈی اسمتھ کو ہرادیا

    907 ڈالر کی ’جادوئی ٹِکلی‘ یا صدی کا سب سے بڑا طبی فراڈ؟بھارتی ارب پتی کی ڈیوائس ’ٹیمپل‘ پر سنگین سوالات

    مقبول خبریں

    امریکی پابندیوں کے باوجود چین نے اینویڈیا کے جدید ترین ایچ200 چپس خرید لئے

    بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شکایات کا اندراج: مستحق خواتین کے لیے اہم ہدایات

    ’’امریکا کا سب سے بڑا سیاسی اپ سیٹ:’’ مسیسپی ریاست میں ڈیموکریٹ امیدوار سکاٹ کولم نے ری پبلکن سینیٹر سنڈی اسمتھ کو ہرادیا

    907 ڈالر کی ’جادوئی ٹِکلی‘ یا صدی کا سب سے بڑا طبی فراڈ؟بھارتی ارب پتی کی ڈیوائس ’ٹیمپل‘ پر سنگین سوالات

    ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، بارود سے بھری گاڑی گیٹ سے ٹکرا دی گئی

    بلاگ

    بھارت کے اندر 181 کلومیٹر پر موت کا وہ لمحہ جس نے پاکستان کی شبیہہ بدل کر رکھ دی

    چین میں کششِ ثقل پر مبنی انوکھا بجلی گھر تیار

    مہمان پرندوں کا قتلِ عام اور ہماری نام نہاد مہمان نوازی!

    ضلع صوابی: امن و خوشحالی کی روایات کو درپیش چیلنجز اور ہماری اجتماعی ذمہ داری

    علامہ اقبال کا پیغام، مقدر کا ستارہ کون؟؟؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.