Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      907 ڈالر کی ’جادوئی ٹِکلی‘ یا صدی کا سب سے بڑا طبی فراڈ؟بھارتی ارب پتی کی ڈیوائس ’ٹیمپل‘ پر سنگین سوالات

      مصنوعی ذہانت کا خطرناک استعمال: ذاتی معلومات کی بنیاد پر جعلی اور ہدف شدہ پیغامات کی تیاری کا انکشاف

      ایٹمی توانائ کے شعبے میں بڑی پیش رفت: چشمہ-5 نیوکلیئر پاور پلانٹ کے گنبد کی کامیاب تنصیب، وزیراعظم اور آرمی چیف کی تقریب میں شرکت

      ہنی ٹریپ:اینویڈیا کے سی ای او جنسن ہوانگ کا معاشقے کا اعتراف، 81 ارب ڈالر کی طلاق اور امریکی قومی سلامتی پر سنسنی خیز سوالات

      نیوکلیئر دھماکے کے ذریعے زمین کو خطرناک سیارچوں سے بچانا تکنیکی طور پر ممکن، نئی تحقیق میں اہم انکشاف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، بارود سے بھری گاڑی گیٹ سے ٹکرا دی گئی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ڈیرہ اسماعیل خان:(بے نقاب نیوزرپورٹ)

     

    خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کی جانب سے ایک اور بزدلانہ کارروائی کی کوشش کو سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے بروقت جوابی کارروائی کے ذریعے ناکام بنا دیا۔

    اطلاعات کے مطابق دہشتگردوں نے بارودی مواد سے بھری ایک گاڑی پولیس اسٹیشن کے مرکزی دروازے (مین گیٹ) سے ٹکرا دی، جس کے نتیجے میں شدید دھماکہ ہوا۔ دھماکے کی زد میں آکر قریبی عمارتوں اور قریبی مسجد کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

    حملے کے بعد پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے جوانوں نے فوری طور پر جوابی فائرنگ کی، جس پر حملہ آور اندھیرے اور قریبی جنگل کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ خوش قسمتی سے واقعے میں تمام پولیس اہلکار محفوظ رہے۔

    واقعے کے فوراً بعد پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے کر فرار ہونے والے دہشتگردوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

    Related Posts

    بھارت :خوشحالی کے لیے گائے بیلوں سے خود کو روندوانے کی انوکھی رسم

    عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان کوٹ لکھپت جیل سے رہا

    غزہ کے ناصر اسپتال پر اسرائیلی فضائی حملہ، 6 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی

    مقبول خبریں

    بھارت :خوشحالی کے لیے گائے بیلوں سے خود کو روندوانے کی انوکھی رسم

    عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان کوٹ لکھپت جیل سے رہا

    غزہ کے ناصر اسپتال پر اسرائیلی فضائی حملہ، 6 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی

    انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

    جیفری ایپسٹین فائلز مکمل کھلنے کو تیار: جنگ کانگریس تک پہنچ گئی رکنِ کانگریس تھامس میسی نے مطلوبہ 218 دستخط حاصل کر لیے،

    بلاگ

    بھارت کے اندر 181 کلومیٹر پر موت کا وہ لمحہ جس نے پاکستان کی شبیہہ بدل کر رکھ دی

    چین میں کششِ ثقل پر مبنی انوکھا بجلی گھر تیار

    مہمان پرندوں کا قتلِ عام اور ہماری نام نہاد مہمان نوازی!

    ضلع صوابی: امن و خوشحالی کی روایات کو درپیش چیلنجز اور ہماری اجتماعی ذمہ داری

    علامہ اقبال کا پیغام، مقدر کا ستارہ کون؟؟؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.