Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت کا خطرناک استعمال: ذاتی معلومات کی بنیاد پر جعلی اور ہدف شدہ پیغامات کی تیاری کا انکشاف

      ایٹمی توانائ کے شعبے میں بڑی پیش رفت: چشمہ-5 نیوکلیئر پاور پلانٹ کے گنبد کی کامیاب تنصیب، وزیراعظم اور آرمی چیف کی تقریب میں شرکت

      ہنی ٹریپ:اینویڈیا کے سی ای او جنسن ہوانگ کا معاشقے کا اعتراف، 81 ارب ڈالر کی طلاق اور امریکی قومی سلامتی پر سنسنی خیز سوالات

      نیوکلیئر دھماکے کے ذریعے زمین کو خطرناک سیارچوں سے بچانا تکنیکی طور پر ممکن، نئی تحقیق میں اہم انکشاف

      24 گھنٹے 24 منٹ میں 23 ہزار 155 کلومیٹر کی نان اسٹاپ پرواز، گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مقبوضہ جموں و کشمیر ،گشت کے دوران دو ایس پی اوز لاپتہ، سکیورٹی فورسز کا بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کشتواڑ (بے نقاب نیوزرپورٹ)

     بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے بالائی علاقے ڈچھن اور مڑواہ کے جنگلات میں گشت کے دوران دو اسپیشل پولیس افسران (SPOs) کے پراسرار طور پر لاپتہ ہونے کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں بڑے پیمانے پر مشترکہ سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

    حکام کے مطابق لاپتہ ہونے والے دونوں ایس پی اوز کی شناخت بابی چند (عمر 57 سال) اور رشبھ کمار (عمر 45 سال) کے طور پر ہوئی ہے، جو کہ مقامی پولیس کے اسپیشل آپریشن گروپ (SOG) کی کیار پوسٹ پر تعینات تھے۔

    موصولہ اطلاعات کے مطابق یہ دونوں اہلکار کیار کیمپ سے مڑواہ کے دھرنا علاقے میں واقع آرمی پوسٹ کی طرف جا رہے تھے کہ راستے میں دھرنا کے جنگلی علاقے میں فائرنگ کی آواز سنی گئی، جس کے بعد سے ان کا رابطہ منقطع ہو گیا۔ ابتدائی طور پر ان کے موبائل فونز پر گھنٹی جا رہی تھی لیکن بعد میں فونز مکمل طور پر بند ہو گئے۔

    واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز (پولیس اور فوج) نے اضافی کمک طلب کر کے گھنے جنگلات اور دشوار گزار پہاڑی راستوں میں لاپتہ اہلکاروں کی تلاش کے لیے وسیع پیمانے پر مشترکہ تلاشی مہم (سرچ آپریشن) کا آغاز کر دیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ علاقے میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے اور معاملے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

    Related Posts

    لو بلڈ پریشر کو معمولی سمجھنا خطرناک، جان لیوا بھی ثابت ہوسکتا ہے: ماہرین کا انتباہ

    تاج محل کی سیکیورٹی میں بڑی چوک: شاہی مسجد کی چھت پر غیر ملکی سیاحوں کی وائرل ویڈیو سے ہلچل، تحقیقات کا آغاز

    نیپال اور سکم میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 4.9 ریکارڈ

    مقبول خبریں

    لو بلڈ پریشر کو معمولی سمجھنا خطرناک، جان لیوا بھی ثابت ہوسکتا ہے: ماہرین کا انتباہ

    مقبوضہ جموں و کشمیر ،گشت کے دوران دو ایس پی اوز لاپتہ، سکیورٹی فورسز کا بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع

    تاج محل کی سیکیورٹی میں بڑی چوک: شاہی مسجد کی چھت پر غیر ملکی سیاحوں کی وائرل ویڈیو سے ہلچل، تحقیقات کا آغاز

    نیپال اور سکم میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 4.9 ریکارڈ

    اسپین میں ہاؤسنگ بحران پر ملک کی تاریخ کی پہلی بڑی عام ہڑتال: بارسلونا میں ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ

    بلاگ

    بھارت کے اندر 181 کلومیٹر پر موت کا وہ لمحہ جس نے پاکستان کی شبیہہ بدل کر رکھ دی

    چین میں کششِ ثقل پر مبنی انوکھا بجلی گھر تیار

    مہمان پرندوں کا قتلِ عام اور ہماری نام نہاد مہمان نوازی!

    ضلع صوابی: امن و خوشحالی کی روایات کو درپیش چیلنجز اور ہماری اجتماعی ذمہ داری

    علامہ اقبال کا پیغام، مقدر کا ستارہ کون؟؟؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.