Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایٹمی توانائ کے شعبے میں بڑی پیش رفت: چشمہ-5 نیوکلیئر پاور پلانٹ کے گنبد کی کامیاب تنصیب، وزیراعظم اور آرمی چیف کی تقریب میں شرکت

      ہنی ٹریپ:اینویڈیا کے سی ای او جنسن ہوانگ کا معاشقے کا اعتراف، 81 ارب ڈالر کی طلاق اور امریکی قومی سلامتی پر سنسنی خیز سوالات

      نیوکلیئر دھماکے کے ذریعے زمین کو خطرناک سیارچوں سے بچانا تکنیکی طور پر ممکن، نئی تحقیق میں اہم انکشاف

      24 گھنٹے 24 منٹ میں 23 ہزار 155 کلومیٹر کی نان اسٹاپ پرواز، گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم

      میٹا نے فیس بک اور انسٹاگرام کی متنازع پالیسی پر یو ٹرن لے لیا، فیصلہ واپس

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جہلم :46 ویں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن (پارا) سینٹرل میٹ تقریب، آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور مہمانِ خصوصی شرکت

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی :آرمی مارکسمین شپ یونٹ (AMU) جہلم میں 46 ویں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن (پارا) سینٹرل میٹ کی اختتامی تقریب کا شاندار انعقاد کیا گیا۔ چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز (COAS & CDF) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ نشانہ بازی کا یہ اہم ترین قومی مقابلہ 7 اکتوبر سے 11 نومبر 2026ء تک جاری رہا۔

    #ISPR Press Release

    Closing Ceremony of 46th Pakistan Army Rifle Association (PARA) Central Meet was held at Army Marksmanship Unit (AMU), Jhelum.

    Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, Chief of Army Staff & Chief of Defence Forces (COAS & CDF) graced the occasion as Chief Guest. The mega shooting event was conducted from 7 October to 11 November 2026.

    Admiral Naveed Ashraf, NI, NI (M), T Bt, Chief of the Naval Staff (CNS) attended the ceremony as Guest of Honour and also awarded trophies and medals to the award winners and runners up along with COAS & CDF in various categories.

    Over 1500 Firers from Army, Navy, Air Force, Civil Armed Forces including Rangers (Sindh & Punjab), Gilgit Baltistan (GB) Scouts and teams ex Punjab, Khyber Pakhtunkhwa, Balochistan, Federal Rifle Association and civilians participated in the competition.

    In the 4th Inter Services Combat Shooting Championship, Pakistan Army won the championship trophy. Pakistan Army’s Army Marksmanship Unit won the Prime Minister ‘Skills at Arms’ Big Bore National Challenge Match.

    The highest military shooting honuor, ‘The Master at Arms’ Trophy (Doli Cup) was awarded to Havildar Fazal Rehman of Punjab Regiment. Punjab Regiment who also secured victories in the Unit Firing Proficiency Match and Infantry Squad Match.

    Interacting with the participants, the Field Marshal lauded the firers for their exceptional marksmanship and precision. Achieving Shooting proficiency is a hallmark of a professional soldier, he emphasised that mastery of small arms must remain a core component of basic military training.

    Earlier, on arrival, COAS & CDF was received by Inspector General Training & Evaluation (IG T&E) and Commander Rawalpindi Corps.

    — Pakistan Armed Forces News 🇵🇰 (@PakistanFauj) November 11, 2026


    پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے تقریب میں بطور مہمانِ اعزاز شرکت کی اور آرمی چیف کے ہمراہ مختلف کیٹیگریز کے فاتحین اور رنر اپ کھلاڑیوں میں ٹرافیاں اور تمغے تقسیم کیے۔
    اس میگا ایونٹ میں پاک فوج، پاک بحریہ، پاک فضائیہ، رینجرز (سندھ و پنجاب)، گلگت بلتستان اسکاؤٹس، سول سیکیورٹی فورسز، پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کی ٹیموں، فیڈرل رائفل ایسوسی ایشن اور شہریوں سمیت 1500 سے زائد نشانہ بازوں (فائررز) نے حصہ لیا۔
    چوتھی انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیمپئن شپ ٹرافی اپنے نام کی۔ جبکہ پاکستان آرمی کے آرمی مارکسمین شپ یونٹ نے پرائم منسٹر ’اسکلز ایٹ آرمز‘ بگ بور نیشنل چیلنج میچ میں کامیابی حاصل کی۔
    نشانہ بازی کا سب سے اعلیٰ عسکری اعزاز ’دی ماسٹر ایٹ آرمز‘ ٹرافی (ڈولی کپ) پنجاب ریجمنٹ کے حوالدار فضل الرحمن کے نام رہا۔ پنجاب ریجمنٹ نے یونٹ فائرنگ پرو فیشنسی میچ اور انفنٹری اسکواڈ میچ میں بھی فاتحانہ ٹرافیاں حاصل کیں۔
    تقریب کے دوران فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کھلاڑیوں اور نشانہ بازوں کی بہترین کارکردگی اور درست نشانہ بازی کی صلاحیتوں کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ چھوٹے ہتھیاروں میں مہارت اور درست نشانہ بازی ہی ایک پیشہ ور فوجی کی اصل پہچان ہے اور اسے بنیادی عسکری تربیت کا لازمی حصہ رہنا چاہیے۔
    قبل ازیں، جہلم آمد پر انسپکٹر جنرل ٹریننگ اینڈ ایویلیویشن (IG T&E) اور کور کمانڈر راولپنڈی نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔

    Related Posts

    ڈھڈیال کا گمشدہ تاریخی ورثہ: قیام پاکستان سے پہلے کا ایرانی بینک آج کھنڈرات کا منظر کیوں پیش کر رہا ہے؟

    راولپنڈی ٹیسٹ: تیسرے دن سری لنکا نے4 وکٹ پر 404 رنز بنالیے

    بچے ہمارا مستقبل، ان کی بہترین تعلیم و تربیت کے لیے والدین اور اساتذہ اہم کردار ادا کریں: فیض الحسن ملک، ظہیر عباس بھٹی

    مقبول خبریں

    راولپنڈی ٹیسٹ: تیسرے دن سری لنکا نے4 وکٹ پر 404 رنز بنالیے

    میاں چنوں: سسرالیوں کا خاتون پر انسانیت سوز تشدد، بازوؤں اور پاؤں کی انگلیاں توڑ دیں، بچے بھی چھین لیے

    میاں چنوں: بجلی کے پول میں کرنٹ آنے سے قیمتی بیل ہلاک، میپکو کی غفلت پر شہریوں کا شدید احتجاج

    جہلم :46 ویں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن (پارا) سینٹرل میٹ تقریب، آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور مہمانِ خصوصی شرکت

    رسول آباد: تیز رفتار مسافر وین الٹنے سے خاتون جاں بحق، بچوں اور خواتین سمیت 12 سے زائد مسافر زخمی

    بلاگ

    چین میں کششِ ثقل پر مبنی انوکھا بجلی گھر تیار

    مہمان پرندوں کا قتلِ عام اور ہماری نام نہاد مہمان نوازی!

    ضلع صوابی: امن و خوشحالی کی روایات کو درپیش چیلنجز اور ہماری اجتماعی ذمہ داری

    علامہ اقبال کا پیغام، مقدر کا ستارہ کون؟؟؟

    علامہ محمد اقبالؒ بطور علمی، ادبی و روحانی مفکر

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.