Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت کا خطرناک استعمال: ذاتی معلومات کی بنیاد پر جعلی اور ہدف شدہ پیغامات کی تیاری کا انکشاف

      ایٹمی توانائ کے شعبے میں بڑی پیش رفت: چشمہ-5 نیوکلیئر پاور پلانٹ کے گنبد کی کامیاب تنصیب، وزیراعظم اور آرمی چیف کی تقریب میں شرکت

      ہنی ٹریپ:اینویڈیا کے سی ای او جنسن ہوانگ کا معاشقے کا اعتراف، 81 ارب ڈالر کی طلاق اور امریکی قومی سلامتی پر سنسنی خیز سوالات

      نیوکلیئر دھماکے کے ذریعے زمین کو خطرناک سیارچوں سے بچانا تکنیکی طور پر ممکن، نئی تحقیق میں اہم انکشاف

      24 گھنٹے 24 منٹ میں 23 ہزار 155 کلومیٹر کی نان اسٹاپ پرواز، گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    راولپنڈی ٹیسٹ: تیسرے دن سری لنکا نے4 وکٹ پر 404 رنز بنالیے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی:

     

    پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن کا اختتام ہوگیا ہے اور سری لنکا نے پاکستان کے 434 رنز کے جواب میں 4 وکٹ پر 404 رنز بنالیے ہیں۔مہمان ٹیم نے آج 3 وکٹ کے نقصان پر 114 رنز سے دن کا آغاز کیا تھا۔ دھننجیا ڈی سلوا 167 اور کوشل مینڈس 117 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ ہیں۔دھننجیا ڈی سلوا اور کوشل مینڈس کےدرمیان پانچویں وکٹ پر249 رنزکی ناقابل شکست شراکت قائم ہوئی ہے۔ پاکستانی بولرز کھیل کے تیسرے دن صرف ایک وکٹ حاصل کرسکے۔پہلی اننگز میں سری لنکا کوپاکستان کی برتری ختم کرنےکے لیے مزید 30 رنز درکار ہیں۔پاکستان کی جانب سے ثاقب خان اور محمد عباس نے 2،2  وکٹیں حاصل کیں۔گزشتہ روز خراب روشنی کے باعث کھیل کو ختم کرنا پڑا تھا، ایسے میں سری لنکا نے 27.1 اوورز کا سامنا کیا تھا۔پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان ٹیم نے پہلی اننگز 434 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کردی تھی۔پاکستان کی جانب سے پہلی اننگز میں مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل 93 رنز کے ساتھ نمایاں بیٹر رہے تھے۔ان کے علاوہ کپتان بابر اعظم، طیب عارف اور محمد طہٰ نے نصف سنچریاں بنائی تھیں۔

     

    Related Posts

    طویل خاموشی کے بعد پرویز الہیٰ منظر عام پر۔۔۔۔ارکان اسمبلی سے ملاقات،،، عمران خان کی صحت کے معاملات پر تشویش ہے

    جرمن فوج کا سکیورٹی خدشات کے پیش نظر چینی ساختہ ڈرونز کا استعمال بند کرنے کا فیصلہ

    کتاب سے کباب تک: دہلی کے اردو بازار کی گم ہوتی شناخت

    مقبول خبریں

    طویل خاموشی کے بعد پرویز الہیٰ منظر عام پر۔۔۔۔ارکان اسمبلی سے ملاقات،،، عمران خان کی صحت کے معاملات پر تشویش ہے

    جرمن فوج کا سکیورٹی خدشات کے پیش نظر چینی ساختہ ڈرونز کا استعمال بند کرنے کا فیصلہ

    کتاب سے کباب تک: دہلی کے اردو بازار کی گم ہوتی شناخت

    مصنوعی ذہانت کا خطرناک استعمال: ذاتی معلومات کی بنیاد پر جعلی اور ہدف شدہ پیغامات کی تیاری کا انکشاف

    ساف چیمپئن شپ بھارت نے مالدیپ کو شکست دے کر پاکستان کی سیمی فائنل میں رسائی یقینی بنا دی

    بلاگ

    چین میں کششِ ثقل پر مبنی انوکھا بجلی گھر تیار

    مہمان پرندوں کا قتلِ عام اور ہماری نام نہاد مہمان نوازی!

    ضلع صوابی: امن و خوشحالی کی روایات کو درپیش چیلنجز اور ہماری اجتماعی ذمہ داری

    علامہ اقبال کا پیغام، مقدر کا ستارہ کون؟؟؟

    علامہ محمد اقبالؒ بطور علمی، ادبی و روحانی مفکر

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.