Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ہنی ٹریپ:اینویڈیا کے سی ای او جنسن ہوانگ کا معاشقے کا اعتراف، 81 ارب ڈالر کی طلاق اور امریکی قومی سلامتی پر سنسنی خیز سوالات

      نیوکلیئر دھماکے کے ذریعے زمین کو خطرناک سیارچوں سے بچانا تکنیکی طور پر ممکن، نئی تحقیق میں اہم انکشاف

      24 گھنٹے 24 منٹ میں 23 ہزار 155 کلومیٹر کی نان اسٹاپ پرواز، گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم

      میٹا نے فیس بک اور انسٹاگرام کی متنازع پالیسی پر یو ٹرن لے لیا، فیصلہ واپس

      شوگر کےخاتمے کا علاج، بجلی سےانسولین کنٹرول کرنیوالی ڈیوائس ایجاد

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اسپین : فائرنگ کے بعد مشکوک بیگ میں دھماکہ، ایک پولیس اہلکار ہلاک، دوسرا شدید زخمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    میڈرڈ / اوویڈو: اسپین کے شہر اوویڈو میں فائرنگ کے ایک واقعے پر کارروائی کے دوران بم دھماکے کے نتیجے میں پولیس کا ایک اہلکار ہلاک جبکہ بم ڈسپوزل اسکواڈ کا ایک افسر شدید زخمی ہو گیا جس کی ایک ٹانگ کاٹنا پڑی ہے۔
    مقامی حکام اور پولیس ذرائع کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب پولیس کو ایک عمارت میں فائرنگ اور فیملی تنازع کی اطلاع ملی، جہاں ایک 17 سالہ لڑکی گولی لگنے سے زخمی ہو گئی تھی۔
    موقع پر پہنچنے والی پولیس ٹیم کو عمارت کے داخلے کے قریب ایک مشکوک بیگ نظر آیا جس میں فلشنگ لائٹ دکھائی دے رہی تھی۔ جیسے ہی کے 9 یونٹ اور بم ڈسپوزل اسکواد نے رہائشیوں کی حفاظت کے لیے بیگ کو منتقل کرنا شروع کیا، اس میں موجود دھماکہ خیز مواد اچانک پھٹ گیا۔
    دھماکے میں کے-9 یونٹ کا جرمن شیفرڈ کتا اور اسکا ہینڈلر موقع پر ہی ہلاک ہو گیا، جبکہ بم ناکارہ بنانے والا ایکسپرٹ افسر شدید زخمی ہوا جس کی سرجری کے دوران ایک ٹانگ ضائع ہو گئی۔

    اسپینش حکام کے مطابق حملہ آور فائرنگ کے بعد ایک لگژری گاڑی میں فرار ہو گیا، جس کی تلاش کے لیے بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن جاری ہے۔ پولیس تاحال واقعے کی نوعیت، ممکنہ ملزم کے عزائم اور فائرنگ کا بم سے تعلق معلوم کرنے کے لیے تمام زاویوں سے تحقیقات کر رہی ہے۔

    Related Posts

    ’’ایران پر نئے امریکی حملے کریں ’’نیتن یاہو کا ڈونلڈ ٹرمپ کو صبح شام ٹیلے فون

    اسلام آباد،راولپنڈی سمیت بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش، مری،گلیات پر برفباری کی پیشگوئی

    صلح کے لیے دھمکیوں کا کیس: ملزم ‘مسٹر پتلو’ کا ڈرامہ، سہارے کے ساتھ عدالت میں پیش،

    مقبول خبریں

    ’’ایران پر نئے امریکی حملے کریں ’’نیتن یاہو کا ڈونلڈ ٹرمپ کو صبح شام ٹیلے فون

    اسپین : فائرنگ کے بعد مشکوک بیگ میں دھماکہ، ایک پولیس اہلکار ہلاک، دوسرا شدید زخمی

    اسلام آباد،راولپنڈی سمیت بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش، مری،گلیات پر برفباری کی پیشگوئی

    صلح کے لیے دھمکیوں کا کیس: ملزم ‘مسٹر پتلو’ کا ڈرامہ، سہارے کے ساتھ عدالت میں پیش،

    مولانافضل الرحمان ماضی کے غلط فیصلوں کا حساب دیں ، زور خطابت سے غلط صحیح نہیں ہوسکتا؟ قائم مقام گورنر پنجاب ملک محمد احمد خان

    بلاگ

    علامہ اقبال کا پیغام، مقدر کا ستارہ کون؟؟؟

    علامہ محمد اقبالؒ بطور علمی، ادبی و روحانی مفکر

    دیوالی: روشنی، خوشیوں، محبت اور امید کا عظیم تہوار

    ’’پولیس کی دنیا کے تین دلچسپ منظرنامے، انسانی ہمدردی، جھپیاں پپیاں اور اہم عہدے کی جنگ’’

    پیلو وینس کا جسرا خاندان؛ علم و طب کے میدان میں 27 ڈاکٹرز کی روشن مثال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.