Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ہنی ٹریپ:اینویڈیا کے سی ای او جنسن ہوانگ کا معاشقے کا اعتراف، 81 ارب ڈالر کی طلاق اور امریکی قومی سلامتی پر سنسنی خیز سوالات

      نیوکلیئر دھماکے کے ذریعے زمین کو خطرناک سیارچوں سے بچانا تکنیکی طور پر ممکن، نئی تحقیق میں اہم انکشاف

      24 گھنٹے 24 منٹ میں 23 ہزار 155 کلومیٹر کی نان اسٹاپ پرواز، گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم

      میٹا نے فیس بک اور انسٹاگرام کی متنازع پالیسی پر یو ٹرن لے لیا، فیصلہ واپس

      شوگر کےخاتمے کا علاج، بجلی سےانسولین کنٹرول کرنیوالی ڈیوائس ایجاد

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    نامور قلمکارہ و شاعرہ شاہدہ لطیف کو "اعجازِ قلم ایوارڈ 2026ء” کے لیے منتخب کر لیا گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)

    نامور قلمکارہ، ادیبہ اور شاعرہ شاہدہ لطیف کو "اعجازِ قلم انٹرنیشنل فورم پاکستان” کی جانب سے سال 2026ء کے لیے "اعجازِ قلم ایوارڈ” کے لیے منتخب کیے جانے پر عوامی، سماجی، تعلیمی، ادبی اور صحافتی حلقوں کی جانب سے دلی مبارکباد پیش کی گئی ہے۔

    تفصیلات کے مطابق اعجازِ قلم انٹرنیشنل فورم پاکستان کی جانب سے جشنِ ولادتِ رسول ﷺ کی مناسبت سے منعقدہ اعزازات کی سالانہ سلسلہ وار تقریب کے سلسلے میں شاہدہ لطیف (اسلام آباد) کا انتخاب کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے جاری کردہ خوبصورت یادگاری شیلڈ پر ان کا نام درج کیا گیا ہے، جو ان کے لیے اعزاز اور حوصلہ افزائی کا باعث ہے۔

    اس موقع پر مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شاہدہ لطیف کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی شخصیت کی خدمات کا اعتراف اور حوصلہ افزائی ایک قابلِ تحسین روایت ہے۔ ایسے اعزازات نہ صرف متعلقہ شخصیات کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں بلکہ معاشرے میں مثبت سرگرمیوں اور صلاحیتوں کو بھی فروغ دیتے ہیں۔

    مقررین اور شخصیات نے اس امید کا اظہار کیا کہ شاہدہ لطیف آئندہ بھی اپنی صلاحیتوں اور خدمات کے ذریعے نیک نامی حاصل کرتی رہیں گی۔ انہوں نے ان کے لیے مزید کامیابیوں، عزت و وقار، صحت و سلامتی اور روشن مستقبل کی نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔

    خصوصی طور پر اعجازِ قلم انٹرنیشنل فورم پاکستان کی انتظامیہ کو بھی اس خوبصورت اعترافِ خدمات اور حوصلہ افزائی کی روایت برقرار رکھنے پر خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔

    Related Posts

    اسلام آباد،راولپنڈی سمیت بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش، مری،گلیات پر برفباری کی پیشگوئی

    صلح کے لیے دھمکیوں کا کیس: ملزم ‘مسٹر پتلو’ کا ڈرامہ، سہارے کے ساتھ عدالت میں پیش،

    مولانافضل الرحمان ماضی کے غلط فیصلوں کا حساب دیں ، زور خطابت سے غلط صحیح نہیں ہوسکتا؟ قائم مقام گورنر پنجاب ملک محمد احمد خان

    مقبول خبریں

    اسپین : فائرنگ کے بعد مشکوک بیگ میں دھماکہ، ایک پولیس اہلکار ہلاک، دوسرا شدید زخمی

    اسلام آباد،راولپنڈی سمیت بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش، مری،گلیات پر برفباری کی پیشگوئی

    صلح کے لیے دھمکیوں کا کیس: ملزم ‘مسٹر پتلو’ کا ڈرامہ، سہارے کے ساتھ عدالت میں پیش،

    مولانافضل الرحمان ماضی کے غلط فیصلوں کا حساب دیں ، زور خطابت سے غلط صحیح نہیں ہوسکتا؟ قائم مقام گورنر پنجاب ملک محمد احمد خان

    عوام کی امانت میں خیانت نہیں کرنے دینگے، مریم نواز کرپٹ وزرا ، افسران کے حلق سے عوام کا حق نکال کر لائے گی، وزیراعلیٰ پنجاب

    بلاگ

    علامہ اقبال کا پیغام، مقدر کا ستارہ کون؟؟؟

    علامہ محمد اقبالؒ بطور علمی، ادبی و روحانی مفکر

    دیوالی: روشنی، خوشیوں، محبت اور امید کا عظیم تہوار

    ’’پولیس کی دنیا کے تین دلچسپ منظرنامے، انسانی ہمدردی، جھپیاں پپیاں اور اہم عہدے کی جنگ’’

    پیلو وینس کا جسرا خاندان؛ علم و طب کے میدان میں 27 ڈاکٹرز کی روشن مثال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.