Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      میٹا نے فیس بک اور انسٹاگرام کی متنازع پالیسی پر یو ٹرن لے لیا، فیصلہ واپس

      شوگر کےخاتمے کا علاج، بجلی سےانسولین کنٹرول کرنیوالی ڈیوائس ایجاد

      چین کی الیکٹرک گاڑی نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا؛ رفتار 503 کلومیٹر فی گھنٹہ سے تجاوز کر گئی

      ناسا کی 22 سالہ خلائی دوربین کا زمین کی فضا میں داخل ہونے پرکیا بنا

      واٹس ایپ صارفین کیلئے جادو کا چراغ بن گیا، بڑی سہولت متعارف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    قائم مقام گورنر پنجاب ملک محمد احمد خان کی مزارِ اقبال پر حاضری؛ پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: قائم مقام گورنر پنجاب ملک محمد احمد خان نے شاعرِ مشرق، حکیم الامت علامہ محمد اقبال کے مزار پر حاضری دی۔ اس موقع پر انہوں نے مزارِ اقبال پر پھولوں کی چادر چڑھائی، فاتحہ خوانی کی اور ملک و قوم کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے خصوصی دعائیں مانگیں۔
    مزارِ اقبال پر میڈیا اور اپنے بیان میں قائم مقام گورنر پنجاب نے علامہ اقبال کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ علامہ اقبال کا فلسفۂ خودی، خودداری اور قومی اتحاد آج بھی پاکستان کی بقا اور ترقی کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ شاعرِ مشرق کی فکر اور شاعری ہمیں درپیش موجودہ سیاسی، معاشی اور سماجی چیلنجز سے مؤثر انداز میں نمٹنے کی کامل رہنمائی فراہم کرتی ہے۔
    ملک محمد احمد خان نے ملک کی سیاسی صورتحال پر بات کرتے ہوئے زور دیا کہ تمام سیاسی دھاروں کو قومی مفاد کو اپنے سیاسی اختلافات پر ترجیح دینی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اختلافِ رائے کو محاذ آرائی میں تبدیل کرنے کے بجائے جمہوری برداشت اور آئینی حدود میں رہتے ہوئے مکالمے کا ذریعہ بنانا چاہیے۔ حکومت اور اپوزیشن دونوں پر لازم ہے کہ وہ ملک و ملت کی خاطر مل بیٹھ کر سیاسی اختلافات کا حل جمہوریت کے دائرے میں نکالیں۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/11/speaker.mp4

    انہوں نے مزید کہا کہ آئین کی بالادستی، پارلیمان کی خودمختاری اور جمہوری تسلسل ہی پاکستان کے استحکام کی ضامن ہیں۔ قائم مقام گورنر پنجاب نے بالخصوص نوجوان نسل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ علامہ اقبال کی فکر و شاعری کا گہرا مطالعہ کریں اور علم، تحقیق، محنت اور خود اعتمادی کو اپنا شعار بنائیں۔ اقبال کا پیغام نوجوانوں کو بلند مقاصد کے حصول اور ملکی تعمیر و ترقی میں اپنا فعال و مؤثر کردار ادا کرنے کی ترغیب دیتا ہے

    Related Posts

    شادی پلی کے باصلاحیت طلبہ کا شاندار کارنامہ: ریلوے اسٹیشن اور ماروی پسنجر ٹرین کے خوبصورت ماڈلز تیار

    بالی ووڈ میں دیوالی کی رنگینیاں: کترینہ کیف اور عالیہ بھٹ کی بچوں کے ساتھ خاص تصاویر وائرل

    9 نومبر   کا زائچہ:   جانیں آج آپ کا ستارہ کیا کہتا ہے

    مقبول خبریں

    بالی ووڈ میں دیوالی کی رنگینیاں: کترینہ کیف اور عالیہ بھٹ کی بچوں کے ساتھ خاص تصاویر وائرل

    9 نومبر   کا زائچہ:   جانیں آج آپ کا ستارہ کیا کہتا ہے

    دیوالی کا تہوار ماتم میں تبدیل: آتشزدگی کے مختلف واقعات میں 30 افراد جاں بحق

    عراق: خور مور گیس فیلڈ پر ڈرون حملہ، بجلی کی پیداوار میں 2.8 گیگاواٹ کی بڑی گراوٹ درج

    مصر میں دو مسافر ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق اور 112 زخمی

    بلاگ

    علامہ اقبال کا پیغام، مقدر کا ستارہ کون؟؟؟

    علامہ محمد اقبالؒ بطور علمی، ادبی و روحانی مفکر

    دیوالی: روشنی، خوشیوں، محبت اور امید کا عظیم تہوار

    ’’پولیس کی دنیا کے تین دلچسپ منظرنامے، انسانی ہمدردی، جھپیاں پپیاں اور اہم عہدے کی جنگ’’

    پیلو وینس کا جسرا خاندان؛ علم و طب کے میدان میں 27 ڈاکٹرز کی روشن مثال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.