Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      میٹا نے فیس بک اور انسٹاگرام کی متنازع پالیسی پر یو ٹرن لے لیا، فیصلہ واپس

      شوگر کےخاتمے کا علاج، بجلی سےانسولین کنٹرول کرنیوالی ڈیوائس ایجاد

      چین کی الیکٹرک گاڑی نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا؛ رفتار 503 کلومیٹر فی گھنٹہ سے تجاوز کر گئی

      ناسا کی 22 سالہ خلائی دوربین کا زمین کی فضا میں داخل ہونے پرکیا بنا

      واٹس ایپ صارفین کیلئے جادو کا چراغ بن گیا، بڑی سہولت متعارف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شادی کرنے ، بچے پیدا کرنے کی ہمت کریں، پوپ لیو کی نوجوانوں کو نصیحت

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مونٹی ویڈو:جنوبی امریکا کے دورے کے دوسرے روز پوپ لیو نے نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ وہ شادی کے بندھن میں بندھیں اور اپنے خاندانوں کی شروعات کریں۔
    واضح رہے کہ جنوبی امریکا کے اس خطے کو اس وقت شرحِ پیدائش میں شدید کمی کا سامنا ہے۔
    لاطینی امریکا جو کسی زمانے میں دنیا کا سب سے بڑا کیتھولک خطہ تھا، وہاں 1950 کی دہائی میں فی عورت بچوں کی اوسط تعداد چھ تھی جو اب کم ہو کر صرف ایک اعشاریہ آٹھ رہ گئی ہے۔
    یوروگوئے کے دارالحکومت مونٹی ویڈیو کے ایک کھچا کھچ بھرے سٹیڈیم میں نوجوانوں کی دعائیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پوپ لیو نے کہا کہ ’نوجوانو! آگے بڑھیں، خود آگے بڑھ کر شادی کرنے اور اپنے خاندان کی بنیاد رکھنے کی ہمت کریں۔ ’ہمیشہ کے لیے‘ کا عزم کرنے سے نہ گھبرائیں۔‘
    اس سے قبل یوروگوئے کی کیتھولک یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے انسانوں پر اثرات کے بارے میں خبردار کیا اور تعلیمی اداروں پر زور دیا کہ وہ ’الگورتھم سے پہلے انسان‘ کو ترجیح دیں۔

    Related Posts

    دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر پہلے نمبر پر

    کار اور موٹر سائیکل میں خوفناک تصادم، خاتون سمیت 4 افراد شدید زخمی

    ’’ ریما کی واپسی’’

    مقبول خبریں

    دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر پہلے نمبر پر

    شادی کرنے ، بچے پیدا کرنے کی ہمت کریں، پوپ لیو کی نوجوانوں کو نصیحت

    کار اور موٹر سائیکل میں خوفناک تصادم، خاتون سمیت 4 افراد شدید زخمی

    ’’ ریما کی واپسی’’

    یااللہ خیر، بلوچستان میں زلزلہ، شہری کلمے کا ورد کرتے باہر نکل آئے

    بلاگ

    دیوالی: روشنی، خوشیوں، محبت اور امید کا عظیم تہوار

    ’’پولیس کی دنیا کے تین دلچسپ منظرنامے، انسانی ہمدردی، جھپیاں پپیاں اور اہم عہدے کی جنگ’’

    پیلو وینس کا جسرا خاندان؛ علم و طب کے میدان میں 27 ڈاکٹرز کی روشن مثال

    ’’عمران خان کی نئی ڈائریکشن’’ میاں حبیب کاکالم

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.