Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      میٹا نے فیس بک اور انسٹاگرام کی متنازع پالیسی پر یو ٹرن لے لیا، فیصلہ واپس

      شوگر کےخاتمے کا علاج، بجلی سےانسولین کنٹرول کرنیوالی ڈیوائس ایجاد

      چین کی الیکٹرک گاڑی نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا؛ رفتار 503 کلومیٹر فی گھنٹہ سے تجاوز کر گئی

      ناسا کی 22 سالہ خلائی دوربین کا زمین کی فضا میں داخل ہونے پرکیا بنا

      واٹس ایپ صارفین کیلئے جادو کا چراغ بن گیا، بڑی سہولت متعارف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ’’ ریما کی واپسی’’

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پاکستان فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ اور اپنے دور کی سپراسٹار ریما خان ایک بار پھر بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے کے لیے تیار ہیں۔
    نوے کی دہائی سے اپنے فنکاری کے سفر کا آغاز کرنے والی ریما خان نے کئی دہائیوں پر محیط اپنے فلمی کیریئر کے دوران درجنوں کامیاب فلموں میں کام کیا۔ کچھ عرصے قبل انہوں نے اداکاری سے دوری اختیار کر لی تھی جس کے بعد سے ان کے مداح ان کی واپسی کا بے صبری سے انتظار کر رہے تھے۔

    View this post on Instagram

    A post shared by Shazia Wajahat (@shaziawajahat)


    ڈاکٹر طارق شہاب سے شادی کے بعد ریما خان امریکہ منتقل ہو گئی تھیں اور اپنی خاندانی زندگی پر توجہ دے رہی تھیں۔ تاہم اب وہ ایک بڑے اور اہم منصوبے کے ساتھ سلور اسکرین پر واپسی کر رہی ہیں۔
    اس بار ریما خان معروف ہدایت کار اور پروڈیوسر وجاہت رؤف کی نئی فلم میں کام کرتی نظر آئیں گی۔ اس فلم کا نام ’پنچھی پیارے‘ رکھا گیا ہے۔
    وجاہت رؤف نے اس بڑی خبر کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے مداحوں کے ساتھ شیئر کیا اور اس منصوبے پر ان کے ساتھ کام کرنے پر خوشی کا اظہار کیا۔فلم میں ریما خان کس کردار میں نظر آئیں گی اور کہانی کیا ہوگی، اس حوالے سے فی الحال مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔ تاہم ان کی واپسی کی خبر نے شوبز انڈسٹری اور مداحوں میں خاصی دلچسپی پیدا کر دی ہے۔
    اس خبر کے سامنے آتے ہی جہاں شائقینِ فلم میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے، وہیں شوبر انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے دیگر نامور فنکار بھی کافی پرجوش دکھائی دے رہے ہیں۔
    عمران عباس، زویا ناصر اور علی رحمان خان سمیت کئی معروف اداکاروں نے ریما خان اور وجاہت رؤف کو اس نئے سفر کے لیے مبارکباد اور نیک تمنائیں بھیجی ہیں۔

    Related Posts

    کار اور موٹر سائیکل میں خوفناک تصادم، خاتون سمیت 4 افراد شدید زخمی

    یااللہ خیر، بلوچستان میں زلزلہ، شہری کلمے کا ورد کرتے باہر نکل آئے

    ’پاکستانی ہندو برادری قومی زندگی کا لازمی حصہ ‘، دیوالی پر صدر اور وزیر اعظم کا خصوصی پیغام

    مقبول خبریں

    کار اور موٹر سائیکل میں خوفناک تصادم، خاتون سمیت 4 افراد شدید زخمی

    ’’ ریما کی واپسی’’

    یااللہ خیر، بلوچستان میں زلزلہ، شہری کلمے کا ورد کرتے باہر نکل آئے

    ’پاکستانی ہندو برادری قومی زندگی کا لازمی حصہ ‘، دیوالی پر صدر اور وزیر اعظم کا خصوصی پیغام

    ایل پی جی کی دستیابی کے لیے حکومت کا نیا نظام متعارف، سپلائی چین کو شفاف بنانے کا فیصلہ

    بلاگ

    دیوالی: روشنی، خوشیوں، محبت اور امید کا عظیم تہوار

    ’’پولیس کی دنیا کے تین دلچسپ منظرنامے، انسانی ہمدردی، جھپیاں پپیاں اور اہم عہدے کی جنگ’’

    پیلو وینس کا جسرا خاندان؛ علم و طب کے میدان میں 27 ڈاکٹرز کی روشن مثال

    ’’عمران خان کی نئی ڈائریکشن’’ میاں حبیب کاکالم

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.