Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      میٹا نے فیس بک اور انسٹاگرام کی متنازع پالیسی پر یو ٹرن لے لیا، فیصلہ واپس

      شوگر کےخاتمے کا علاج، بجلی سےانسولین کنٹرول کرنیوالی ڈیوائس ایجاد

      چین کی الیکٹرک گاڑی نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا؛ رفتار 503 کلومیٹر فی گھنٹہ سے تجاوز کر گئی

      ناسا کی 22 سالہ خلائی دوربین کا زمین کی فضا میں داخل ہونے پرکیا بنا

      واٹس ایپ صارفین کیلئے جادو کا چراغ بن گیا، بڑی سہولت متعارف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ’پاکستانی ہندو برادری قومی زندگی کا لازمی حصہ ‘، دیوالی پر صدر اور وزیر اعظم کا خصوصی پیغام

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد:

    صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہندوؤں کے مذہبی تہوار دیوالی کے پُر مسرت موقع پر دنیا بھر بالخصوص پاکستان میں مقیم ہندو برادری کو دِلی مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔اپنے الگ الگ پیغامات میں صدرِ مملکت اور وزیراعظم نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان کی ہندو برادری قومی زندگی کا ایک لازمی اور اہم حصہ ہے۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ ملک کی سماجی، ثقافتی اور اقتصادی ترقی میں ہندو برادری کی خدمات لائقِ تحسین ہیں۔ معاشرے میں متنوع ثقافتی اور مذہبی روایات ایک قابلِ قدر معاشرتی اثاثہ ہیں جو ملک کو مضبوط بناتی ہیں۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان میں تمام اقلیتوں کو یکساں حقوق اور مذہبی آزادی حاصل ہے۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دیوالی کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ روشنیوں کا یہ تہوار امن، رواداری اور باہمی احترام کا درس دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اپنی مذہبی و ثقافتی تنوع پر فخر کرتا ہے اور حکومتِ پاکستان اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ اور قومی دھارے میں ان کی شمولیت کو مزید موثر بنانے کے لیے پرعزم ہے۔وزیراعظم نے دعا کی کہ دیوالی کا یہ تہوار پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والے تمام افراد کے لیے امن، صحت، خوشیوں اور خوشحالی کا پیغام لے کر آئے۔

    Related Posts

    دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر پہلے نمبر پر

    شادی کرنے ، بچے پیدا کرنے کی ہمت کریں، پوپ لیو کی نوجوانوں کو نصیحت

    کار اور موٹر سائیکل میں خوفناک تصادم، خاتون سمیت 4 افراد شدید زخمی

    مقبول خبریں

    دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر پہلے نمبر پر

    شادی کرنے ، بچے پیدا کرنے کی ہمت کریں، پوپ لیو کی نوجوانوں کو نصیحت

    کار اور موٹر سائیکل میں خوفناک تصادم، خاتون سمیت 4 افراد شدید زخمی

    ’’ ریما کی واپسی’’

    یااللہ خیر، بلوچستان میں زلزلہ، شہری کلمے کا ورد کرتے باہر نکل آئے

    بلاگ

    دیوالی: روشنی، خوشیوں، محبت اور امید کا عظیم تہوار

    ’’پولیس کی دنیا کے تین دلچسپ منظرنامے، انسانی ہمدردی، جھپیاں پپیاں اور اہم عہدے کی جنگ’’

    پیلو وینس کا جسرا خاندان؛ علم و طب کے میدان میں 27 ڈاکٹرز کی روشن مثال

    ’’عمران خان کی نئی ڈائریکشن’’ میاں حبیب کاکالم

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.