Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ناسا کی 22 سالہ خلائی دوربین کا زمین کی فضا میں داخل ہونے پرکیا بنا

      واٹس ایپ صارفین کیلئے جادو کا چراغ بن گیا، بڑی سہولت متعارف

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بہترین کارکردگی اور خدمات کے اعتراف میں پولیس افسران کو تعریفی سرٹیفکیٹس اور نقد انعامات سے نوازا گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    خوشاب(راجہ نورالہی عاطف سے)

     

    ڈی پی او خوشاب کی جانب سے بہترین کارکردگی اور خدمات کے اعتراف میں پولیس افسران کو تعریفی سرٹیفکیٹس اور نقد انعامات سے نوازا گیا۔
    ڈی پی او خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی نے ضلع خوشاب میں تعیناتی کے دوران پیشہ ورانہ مہارت، محنت، لگن اور فرض شناسی کے ساتھ نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ایس ایچ او خوشاب انسپکٹر اظہر اقبال اور ایس ایچ او قائدآباد انسپکٹر محمد اعجاز کو تعریفی سرٹیفکیٹس اور نقد انعامات سے نوازا۔
    اس موقع پر ڈی پی او خوشاب نے دونوں افسران کی خوشاب پولیس کے لیے گراں قدر خدمات، پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور محکمانہ کارکردگی کو سراہتے ہوئے ان کی خدمات کا اعتراف کیا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
    واضح رہے کہ دونوں افسران کا ضلع خوشاب سے ضلع سرگودھا تبادلہ ہو چکا ہے۔ ان کی خوشاب پولیس کے لیے خدمات اور نمایاں کارکردگی کو ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھا جائے گا۔

    Related Posts

      دیر بالا واڑی دیر ٹاؤن یونٹی ایکشن کمیٹی کے صدر اور ممبران کی ڈپٹی کمشنر دیر بالا سے ملاقات

    9 نومبر کو علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

    ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا ٹی ایچ کیو ہسپتال کوٹلی لوہاراں کا اچانک دورہ، طبی سہولیات کا جائزہ

    مقبول خبریں

    9 نومبر کو علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

    پشاور: نادرا کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ق ت ل

    چکوال: موٹروے پر خوفناک ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، دو خواتین زخمی، دو سالہ بچہ معجزانہ طور پر محفوظ

    سونے و چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

    ایران سے دوبارہ جنگ کے بارے میں جلد فیصلہ کریں گے: صدر ٹرمپ

    بلاگ

    دیوالی: روشنی، خوشیوں، محبت اور امید کا عظیم تہوار

    ’’پولیس کی دنیا کے تین دلچسپ منظرنامے، انسانی ہمدردی، جھپیاں پپیاں اور اہم عہدے کی جنگ’’

    پیلو وینس کا جسرا خاندان؛ علم و طب کے میدان میں 27 ڈاکٹرز کی روشن مثال

    ’’عمران خان کی نئی ڈائریکشن’’ میاں حبیب کاکالم

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.