Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ناسا کی 22 سالہ خلائی دوربین کا زمین کی فضا میں داخل ہونے پرکیا بنا

      واٹس ایپ صارفین کیلئے جادو کا چراغ بن گیا، بڑی سہولت متعارف

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    چکوال: موٹروے پر خوفناک ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، دو خواتین زخمی، دو سالہ بچہ معجزانہ طور پر محفوظ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ڈھڈیال:  نمائندہ بے نقاب نیوز  منور حسین

    موٹروے M-2 پر بلکسر انٹرچینج کے قریب کار اور بائیس ویلر ٹرالر کے درمیان ایک خوفناک تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو خواتین شدید زخمی ہو گئیں، تاہم کار میں سوار دو سالہ کمسن بچہ معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔

    ریسکیو 1122 ذرائع کے مطابق، محمد عقیل اپنی اہلیہ اور بچوں کے ہمراہ پشاور سے لاہور جا رہا تھا کہ بلکسر انٹرچینج کے قریب ان کی کار بے قابو ہو کر آگے جانے والے ٹرالر سے جا ٹکرائی۔ حادثہ اتنا شدید تھا کہ کار میں سوار محمد عقیل موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا، جبکہ اس کی 29 سالہ اہلیہ حبیبہ اور 35 سالہ صنم شدید زخمی ہو گئیں۔ خوش قسمتی سے گاڑی میں موجود دو سالہ روحان ولد محمد عقیل اس ہولناک حادثے میں حیرت انگیز طور پر محفوظ رہا۔

    اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور زخمی خواتین کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ٹراما سینٹر کلر کہار منتقل کر دیا۔ دوسری جانب، ایف ڈبلیو او کی ایمبولینس کے ذریعے جاں بحق ہونے والے محمد عقیل کی میت بھی ہسپتال منتقل کر دی گئی۔

    Related Posts

    پشاور: نادرا کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ق ت ل

    ٹیکسلا میں السید ہسپتال اور فدا حسین ویلفیئر ٹرسٹ کے ذریعے مستحق مریضوں کے لیے امید کی کرن

    سونے و چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

    مقبول خبریں

    پشاور: نادرا کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ق ت ل

    چکوال: موٹروے پر خوفناک ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، دو خواتین زخمی، دو سالہ بچہ معجزانہ طور پر محفوظ

    سونے و چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

    ایران سے دوبارہ جنگ کے بارے میں جلد فیصلہ کریں گے: صدر ٹرمپ

    چین میں 13ویں انٹرنیشنل آرمی کیڈٹس ویک، پاکستانی کیڈٹس نے سلور میڈل جیت لیا

    بلاگ

    دیوالی: روشنی، خوشیوں، محبت اور امید کا عظیم تہوار

    ’’پولیس کی دنیا کے تین دلچسپ منظرنامے، انسانی ہمدردی، جھپیاں پپیاں اور اہم عہدے کی جنگ’’

    پیلو وینس کا جسرا خاندان؛ علم و طب کے میدان میں 27 ڈاکٹرز کی روشن مثال

    ’’عمران خان کی نئی ڈائریکشن’’ میاں حبیب کاکالم

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.