Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ناسا کی 22 سالہ خلائی دوربین کا زمین کی فضا میں داخل ہونے پرکیا بنا

      واٹس ایپ صارفین کیلئے جادو کا چراغ بن گیا، بڑی سہولت متعارف

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا ٹی ایچ کیو ہسپتال کوٹلی لوہاراں کا اچانک دورہ، طبی سہولیات کا جائزہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (بیورو رپورٹ۔سلیم احمد اعوان شیخو)

    ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ محمد اویس مشتاق نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹلی لوہاراں کا اچانک دورہ کیا اور ہسپتال میں مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، ادویات کی دستیابی اور ڈاکٹرز و طبی عملے کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا۔دورے کے دوران انہوں نے ایمرجنسی سمیت ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا اور ادویات کے سٹاک کا بھی باریک بینی سے جائزہ لیا۔ اس دوران ڈپٹی کمشنر نے زیر علاج مریضوں سے ملاقات کی اور انہیں فراہم کی جانے والی ادویات، علاج معالجے کے معیار اور ڈاکٹروں و طبی عملے کے رویے کے بارے میں براہ راست دریافت کیا۔ انہوں نے مریضوں سے فیڈ بیک حاصل کرتے ہوئے ہسپتال میں طبی سہولیات کے معیار کو مزید بہتر بنانے پر زور دیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق سرکاری ہسپتالوں کے اچانک دوروں کا بنیادی مقصد طبی سہولیات کی فراہمی، ادویات کی دستیابی اور طبی عملے کی کارکردگی کی مؤثر نگرانی کو یقینی بنانا ہے، تاکہ شہریوں کو سرکاری علاج گاہوں میں معیاری اور بروقت طبی سہولیات میسر آ سکیں۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق سرکاری علاج گاہوں میں عوام کو بہترین سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں اور انتظامی افسران ان سہولیات کا مسلسل جائزہ لیتے ہیں تاکہ اگر کہیں پر کوئی خلل موجود ہو تو اسے فوری طور پر ختم کیا جا سکے۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ مختلف اوقات میں سرکاری علاج گاہوں کے اچانک دورے جاری رہیں گے تاکہ صحت عامہ کے شعبے میں جاری حکومتی اقدامات کا اصل فائدہ عام عوام تک پہنچ سکے۔

    Related Posts

    9 نومبر کو علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

    بہترین کارکردگی اور خدمات کے اعتراف میں پولیس افسران کو تعریفی سرٹیفکیٹس اور نقد انعامات سے نوازا گیا

    پشاور: نادرا کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ق ت ل

    مقبول خبریں

    9 نومبر کو علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

    پشاور: نادرا کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ق ت ل

    چکوال: موٹروے پر خوفناک ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، دو خواتین زخمی، دو سالہ بچہ معجزانہ طور پر محفوظ

    سونے و چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

    ایران سے دوبارہ جنگ کے بارے میں جلد فیصلہ کریں گے: صدر ٹرمپ

    بلاگ

    دیوالی: روشنی، خوشیوں، محبت اور امید کا عظیم تہوار

    ’’پولیس کی دنیا کے تین دلچسپ منظرنامے، انسانی ہمدردی، جھپیاں پپیاں اور اہم عہدے کی جنگ’’

    پیلو وینس کا جسرا خاندان؛ علم و طب کے میدان میں 27 ڈاکٹرز کی روشن مثال

    ’’عمران خان کی نئی ڈائریکشن’’ میاں حبیب کاکالم

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.