Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ناسا کی 22 سالہ خلائی دوربین کا زمین کی فضا میں داخل ہونے پرکیا بنا

      واٹس ایپ صارفین کیلئے جادو کا چراغ بن گیا، بڑی سہولت متعارف

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    چین میں 13ویں انٹرنیشنل آرمی کیڈٹس ویک، پاکستانی کیڈٹس نے سلور میڈل جیت لیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    چین کی آرمی انجینئرنگ یونیورسٹی نانجنگ میں منعقدہ 13ویں انٹرنیشنل آرمی کیڈٹس ویک میں پاکستانی کیڈٹس نے اپنی پیشہ ورانہ اور ٹیکنالوجی کی صلاحیتوں کا لوہا منواتے ہوئے بین الاقوامی ٹیموں میں پہلی اور مجموعی مقابلے میں دوسری پوزیشن حاصل کر کے سلور میڈل اپنے نام کر لیا ہے۔

    پاکستانی کیڈٹس کی چین میں منعقدہ 13ویں انٹرنیشنل آرمی کیڈٹس ویک میں شاندار کامیابی

    چین کی آرمی انجینئرنگ یونیورسٹی، نانجنگ میں منعقدہ ایونٹ میں پاکستانی کیڈٹس نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا-

    ایونٹ میں پاکستان کے علاوہ 11ممالک کی فوجی اکیڈمیوں اور چین کی 18 فوجی اکیڈمیوں کے کیڈٹس شریک ہوئے

    پاکستان کے کالج آف الیکٹریکل اینڈ مکینیکل انجینئرنگ کے کیڈٹس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے11 ممالک کی حصہ لینے والی بین الاقوامی ٹیموں میں پہلی پوزیشن حاصل کی

    جبکہ مجموعی طور پر 29 چینی اور بین الاقوامی ٹیموں میں پاکستان نے دوسری پوزیشن حاصل کرکے سلور میڈل اپنے نام کیا

    پاکستانی کیڈٹس کی ٹیم نے مقابلے کی کانسیپٹ اینڈ پیپر کیٹیگری میں اپنا پروجیکٹ ’’باکسر اَن مینڈ گراؤنڈ وہیکل‘‘ پیش کیا

    ایونٹ میں میانمار، آذربائیجان، سنگاپور، تھائی لینڈ، جنوبی کوریا، مصر اور ویتنام سمیت دیگر غیر ملکی ٹیموں نے بھی حصہ لیا

    پاکستانی کیڈٹس کی کامیابی پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت، تخلیقی صلاحیتوں اور جدید ٹیکنالوجی میں قابلیت کا منہ بولتا ثبوت ہے

    — PTV News (@PTVNewsOfficial) November 6, 2026


    مقابلوں میں چین سمیت 11 ممالک کی فوجی اکیڈمیوں کی 29 ٹیموں نے شرکت کی، جہاں پاکستان کے کالج آف الیکٹریکل اینڈ مکینیکل انجینئرنگ (EME) کے کیڈٹس نے “باکسر اَن مینڈ گراؤنڈ وہیکل” نامی پروجیکٹ پیش کر کے کانسیپٹ اینڈ پیپر کیٹیگری میں نمایاں کامیابی حاصل کی۔ اس عالمی مقابلے میں میانمار، آذربائیجان، سنگاپور، تھائی لینڈ، جنوبی کوریا، مصر اور ویتنام جیسے ممالک کے کیڈٹس شامل تھے، جہاں پاکستانی ٹیم نے اپنی جدید قابلیت اور عسکری مہارت کا مظاہرہ کیا۔

    Related Posts

    ایران سے دوبارہ جنگ کے بارے میں جلد فیصلہ کریں گے: صدر ٹرمپ

    تیل کی عالمی قیمتوں میں پھر اضافہ

    قانونی نوٹس مل گیا، جلد عدالت میں جواب دیں گے، چودھری سالک حسین

    مقبول خبریں

    ایران سے دوبارہ جنگ کے بارے میں جلد فیصلہ کریں گے: صدر ٹرمپ

    چین میں 13ویں انٹرنیشنل آرمی کیڈٹس ویک، پاکستانی کیڈٹس نے سلور میڈل جیت لیا

    تیل کی عالمی قیمتوں میں پھر اضافہ

    قانونی نوٹس مل گیا، جلد عدالت میں جواب دیں گے، چودھری سالک حسین

    بلوچستان یونیورسٹی کے طلبا نے’’منی ہائسٹ’’ دیکھ کر بنک لوٹ لیا،

    بلاگ

    ’’پولیس کی دنیا کے تین دلچسپ منظرنامے، انسانی ہمدردی، جھپیاں پپیاں اور اہم عہدے کی جنگ’’

    پیلو وینس کا جسرا خاندان؛ علم و طب کے میدان میں 27 ڈاکٹرز کی روشن مثال

    ’’عمران خان کی نئی ڈائریکشن’’ میاں حبیب کاکالم

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    پی کے کلانی: غربت سے جدوجہد تک، ہنر، خودداری اور عزم کی ایک ناقابلِ فراموش داستان

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.