Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

      ” اب کسی کو نوکری کی ضرورت نہیں رہے گی” — وائٹ ہاؤس سے ایلون مسک کا دنیا کو تاریخی پیغام

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پسرور: مسلم کالونی سترہ روڈ کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے 75 سالہ بزرگ زخمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

     

    پسرور( محمد اشفاق بے نقاب نیوز اردو )

     

    مسلم کالونی سترہ روڈ کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل سوار سائیکل کو ٹکر مار کر موقع سے فرار ہو گیا جس کے نتیجے میں سائیکل سوار 75 سالہ بزرگ زخمی ہو گئےریسکیو 1122 پسرور کے مطابق اطلاع ملتے ہی ایمبولینس STA-04 نے 5 منٹ میں جائے حادثہ پر پہنچ کر زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی زخمی کی شناخت عبد اللطیف ولد بہاول بخش، سکنہ بھلر میراں والا عمر 75 سال کے نام سے ہوئی حادثے میں ان کی دائیں آنکھ کی بھنویں پر معمولی زخم آیا جبکہ دائیں ٹانگ میں درد کی شکایت تھی ریسکیو اہلکاروں نے زخمی بزرگ کو طبی امداد کے بعد مزید علاج کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر (THQ) ہسپتال پسرور منتقل کر دیا زخمی کی حالت خطرے سے باہر اور وہ ہوش میں تھے

    Related Posts

    فیک ویڈیو کیس، وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کو عدالت سے بڑا ریلیف

    آل پاکستان انڑ اتحاد سندھ: رئیس عبدالستار انڑ ڈپٹی جنرل سیکریٹری سندھ مقرر

    سیالکوٹ بھی پنجاب کے آلودہ ترین شہروں میں شامل، گوجرانولہ پہلے اور لاہور دوسرے نمبر پر آگیا

    مقبول خبریں

    میکسیکو گراں پری، مرسیڈیز کےکیمی انتونیلی فارمولا ون کے عمر ترین چیمپیئن

    فیک ویڈیو کیس، وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کو عدالت سے بڑا ریلیف

    خلیج کو عالمی طاقتوں کی کشمکش کا میدان نہیں بننا چاہئیے، چینی صدر شی جن پنگ کی عمان کے سلطان سے ملاقات

    بنگلہ دیش: 500 سے زائد گارمنٹ فیکٹریاں بند ہونے پر ہنگامے پھوٹ پڑے؛ پولیس اور ورکرز میں پرتشدد تصادم

    امریکا سے معاہدہ ہوگیا تو آبنائے ہرمز میں سمندری ٹریفک 2 روز میں بحال کردینگے، ایران

    بلاگ

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.