Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

      ” اب کسی کو نوکری کی ضرورت نہیں رہے گی” — وائٹ ہاؤس سے ایلون مسک کا دنیا کو تاریخی پیغام

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شراب مافیا کے ٹرک نے کارروائی کے دوران تھانہ انچارج کو کچل کر مار ڈالا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بھوپال:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع دیواس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں پر شراب مافیا کی دلیری کا ایک اور ہولناک واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں غیر قانونی شراب کی اسمگلنگ کے خلاف کارروائی کرنے والے کھاتے گاؤں (Khategaon) تھانہ کے انچارج دلیپ پوری کو اسمگلروں کے ٹرک نے کچل کر ہلاک کر دیا۔

     پولیس ذرائع کے مطابق  شب تقریباً ڈیڑھ بجے اندور-بیتول شاہراہ پر پولیس کو غیر قانونی شراب کی نقل و حرکت سے متعلق خفیہ اطلاع ملی تھی۔ اطلاع ملتے ہی تھانہ انچارج دلیپ پوری اپنی ٹیم کے ساتھ فوری طور پر موقع پر پہنچے اور شاہراہ پر کھڑی ایک مشتبہ آئشر گاڑی (ٹرک) کو گھیر لیا۔

    جب پولیس افسر نے ڈرائیور کو نیچے اترنے کا حکم دیا تو گھبراہٹ میں اسمگلر نے گاڑی روکنے کے بجائے اسے ڈیوائیڈر پر چڑھاتے ہوئے تیزی سے آگے بڑھانے کی کوشش کی۔ اس افراتفری کے دوران ٹرک کا پچھلا پہیہ براہ راست تھانہ انچارج دلیپ پوری کے اوپر سے گزر گیا، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو کر موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ واردات کے بعد ملزمان ٹرک کو کچھ دور چھوڑ کر فرار ہو گئے۔

     پولیس نے موقع سے فرار ہونے والی آئشر گاڑی کو قبضے میں لے کر جب تلاشی لی تو اس میں سے 208 بکسوں میں بھری تقریباً 1,800 لیٹر غیر قانونی انگریزی شراب برآمد ہوئی۔ پولیس نے اس معاملے کی سنگین نوعیت کو دیکھتے ہوئے ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم (SIT) تشکیل دے دی ہے اور مفرور ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

    Related Posts

    امریکی مڈ ٹرم الیکشن میں تاریخی جوش وخروش، شہریوں نے قبل از ووٹنگ کے تحت 5 کروڑ31 لاکھ ووٹ ڈال دئیے

    گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، خاتون زخمی

    موسم کی تبدیلی اور ڈینڈرف (خشکی و سکری) کا مسئلہ: بچاؤ کے 6 آسان اور مؤثر گھریلو ٹوٹکے

    مقبول خبریں

    امریکی مڈ ٹرم الیکشن میں تاریخی جوش وخروش، شہریوں نے قبل از ووٹنگ کے تحت 5 کروڑ31 لاکھ ووٹ ڈال دئیے

    شراب مافیا کے ٹرک نے کارروائی کے دوران تھانہ انچارج کو کچل کر مار ڈالا

    گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، خاتون زخمی

    موسم کی تبدیلی اور ڈینڈرف (خشکی و سکری) کا مسئلہ: بچاؤ کے 6 آسان اور مؤثر گھریلو ٹوٹکے

    بریسٹ کینسر کی ابتدائی تشخیص میں مصنوعی ذہانت (AI) کتنی مؤثر؟ طبی ماہرین کی اہم رائے سامنے آگئی

    بلاگ

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.