Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ’’کام رکے نہ کاروبار’’ ویو نے طاقتور ترین بیٹری والا فون Y32 متعارف کرا دیا

      روایتی جنگ کا دور ختم: سافٹ ویئر اور مصنوعی ذہانت نے تاریخ بدل دی

      NCCIA کا چھاپہ ، فحش کارٹون فلمیں بنانے اور بیرون ملک ڈسٹری بیوٹ کرنیوالا گروہ پکڑا گیا، 42 گرفتار،12 بچے بازیاب

      وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت طلبہ میں 5 لاکھ کروم بکس تقسیم کرنے کا اعلان، جانئے درخواست کا طریقہ کار

      کیا انٹرنیٹ کا 70 فیصد حصہ خطرے میں ہے؟ پی ایچ پی (PHP) کی سنگین سیکیورٹی خامی نے عالمی سطح پر ہلچل مچا دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مظفر لاشاری فٹبال کلب جیکب آباد نے الجعفر فٹبال کلب سبی کو شکست دے کر میچ جیت لیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سبی (بیورو رپورٹ: محمد اسلم خجک)

     بی نقاب نیوز نیٹ ورک کی خصوصی رپورٹ کے مطابق، سبی میں ایک انتہائی سنسنی خیز فٹبال میچ کا انعقاد کیا گیا جو کہ مظفر لاشاری فٹبال کلب جیکب آباد اور الجعفر فٹبال کلب سبی کے درمیان کھیلا گیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سخت مقابلے کے بعد فیصلہ کن مرحلے میں مظفر لاشاری فٹبال کلب جیکب آباد نے پینلٹی ککس پر کامیابی حاصل کرتے ہوئے فتح اپنے نام کرلی۔میچ کے اختتام پر شاندار تقریبِ تقسیم انعامات منعقد ہوئی، جس میں نمایاں سیاسی و سماجی شخصیات نے خصوصی شرکت کی۔ تقریب کے مہمانِ خاص درج ذیل تھے:محمد حمید اللہ (ضلعی صدر بی این پی مینگل)ملک سلطان دھپال (ضلعی سیکرٹری بی این پی مینگل)فضل احمد (ڈپٹی چیئرمین سبی ڈویژن، واپڈا کیسکو)مہمانِ خصوصی اور شائقینِ کھیل نے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی اور سبی میں صحت مندانہ کھیلوں کے فروغ کے لیے ایسے مقابلوں کے انعقاد کو خوش آئند قرار دیا۔

    Related Posts

    ممبئی پولیس کو ملنے والی ای میل میں کیا لکھا تھا? ،امیتابھ بچن کی پرستاروں کے سامنے انٹری، ابھشیک الرٹ کیوں کھڑے رہے!

    بھارت: نئی گاڑی خریدنے کی خوشی اگلے ہی دن غم میں بدل گئی، ویڈیو وائرل

    لالیگا: ریال میڈرڈ نے روایتی حریف بارسلونا کی مسلسل فتوحات کا سلسلہ روک دیا

    مقبول خبریں

    ممبئی پولیس کو ملنے والی ای میل میں کیا لکھا تھا? ،امیتابھ بچن کی پرستاروں کے سامنے انٹری، ابھشیک الرٹ کیوں کھڑے رہے!

    بھارت: نئی گاڑی خریدنے کی خوشی اگلے ہی دن غم میں بدل گئی، ویڈیو وائرل

    لالیگا: ریال میڈرڈ نے روایتی حریف بارسلونا کی مسلسل فتوحات کا سلسلہ روک دیا

    اسرائیلی سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا: نیتن یاہو مشکل میں، ووٹرز کی جانب سے سیاسی تبدیلی اور حماس کے ساتھ معاہدے پر شدید زور

    مظفر لاشاری فٹبال کلب جیکب آباد نے الجعفر فٹبال کلب سبی کو شکست دے کر میچ جیت لیا

    بلاگ

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    اٹارنی جنرل آف پاکستان  کی طرف سے ماہر تعلیم شمس الضحیٰ کو بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ پیش

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.