Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      5سالہ آٹو پالیسی منظور: الیکٹرک گاڑیاں مزید سستی ،شہریوں کی موجیں لگ گئیں

      مریخ کے رازوں سے پردہ اٹھانے کا وقت آ گیا: جاپانی خلائی مشن خلا میں روانہ!

      بچوں کے لیے خطرے کی گھنٹی! ناروے کا دنیا کا سب سے بڑا اور سخت قدم؛ سوشل میڈیا کے بعد گیمز پر بھی مکمل پابندی کی تیاری

      اسپیشل آپریشن کمانڈوز کیلئے اسرائیل کی نئی ملٹری وہیکل ‘اسٹارمر’ متعارف ، حیران کن خوبیاں

      ایلون مسک کا تاریخی اعلان: امریکی بچوں کیلئے 10 ارب ڈالر سے زائد کا تحفہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    خوشاب: ڈی سی کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سنے اور فوری حل کا حکم

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے):

    وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈپٹی کمشنر خوشاب ڈاکٹر جہانزیب حُسین لابر نے ڈی سی آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کھلی کچہری کے دوران ڈپٹی کمشنر نے سائلین کے مسائل بغور سنے اور ان کے فوری ازالے کے لیے موقع پر ہی متعلقہ محکموں کے افسران کو احکامات جاری کیے۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر جہانزیب حُسین لابر کا کہنا تھا کہ ضلعی انتظامیہ کے دروازے ہر خاص و عام کے لیے ہمیشہ کھلے ہیں، شہری کسی بھی جھجک کے بغیر اپنے مسائل پیش کریں۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ سائلین کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا انتظامیہ کی اولین ذمہ داری ہے۔ڈپٹی کمشنر نے اسسٹنٹ کمشنر خوشاب سمیت تمام متعلقہ محکموں کے افسران کو سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کے مسائل کے حل میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ یا تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے ہدایت کی کہ سائلین کی طرف سے دی گئی تمام درخواستوں پر فوری عملدرآمد کیا جائے اور اس کی رپورٹ پیش کی جائے۔ڈاکٹر جہانزیب حُسین لابر نے مزید وارننگ دی کہ سرکاری محکموں میں غفلت، سستی اور کوتاہی کسی صورت قابلِ برداشت نہیں ہوگی، لہٰذا تمام محکمے اپنی ڈیوٹی کو عوامی خدمت کا فریضہ سمجھ کر احسن طریقے سے انجام دیں۔

    Related Posts

    خیبرپختونخوا: پی ٹی آئی دورِ حکومت میں معدنیات کے شعبے میں اربوں روپے کی مبینہ بے ضابطگیاں سامنے آگئیں

    "عمرکوٹ ! صوبائی محتسب کے ریجنل ڈائریکٹر کی اوپن کچہری، سرکاری افسروں کی دوڑیں لگ گئیں؛ شہریوں کی شکایات پر موقع پر ہی کڑے احکامات جاری!”

    خلیجی خواب یا موت کا کنواں؟ بے روزگاری کے ستائے کشمیری نوجوان جعلی ایجنٹوں کے ہتھے چڑھ کر لٹنے لگے!

    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا: پی ٹی آئی دورِ حکومت میں معدنیات کے شعبے میں اربوں روپے کی مبینہ بے ضابطگیاں سامنے آگئیں

    خلیجی خواب یا موت کا کنواں؟ بے روزگاری کے ستائے کشمیری نوجوان جعلی ایجنٹوں کے ہتھے چڑھ کر لٹنے لگے!

    شمالی اور جنوبی کوریا میں جنگ کی سرگوشی! کم جونگ اُن کی بہن نے سرحد پر پہنچ کر ماحول میں پیدا کی گرمی

    بڑا فضائی حادثہ: فرانس کا طاقتور ’میراج 2000 ڈی‘ جنگی طیارہ نائٹ مشن کے دوران تباہ، ایک پائلٹ ہلاک، دوسرے کی تلاش جاری

    سعودی عرب سے جانے کیلئے چارٹرڈ فلائٹس کی مانگ میں اضافہ، کرائے ڈبل ہوگئے

    بلاگ

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    اٹارنی جنرل آف پاکستان  کی طرف سے ماہر تعلیم شمس الضحیٰ کو بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ پیش

    اٹارنی جنرل آف پاکستان کا تعلیمی وژن، طلبہ کے لیے امید کی نئی کرن

    "آئی جی خیبر پختونخواذوالفقار حمید کے خط نے پنجاب پولیس کے افسران کی نیندیں اڑا دیں”

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.