Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایلون مسک پر بننے والی ڈاکیومنٹری ٹک ٹاک نے بَین کیوں کی ? سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

      یوٹیوب سرچ میں اے آئی کا نیا تجربہ، صارفین کے لیے ’آسک یوٹیوب‘ فیچر متعارف

      ميٹا /فیس بک کی اے آئی ٹریننگ کی متنازع شقیں واپس: نیوز ویب سائٹس کے contentسے متعلق تجارتی شرائط میں ترمیم

      مصنوعی ذہانت کی خود مختاری کا خطرہ: کوڈنگ اسائنمنٹ کے دوران اے آئی نے کرپٹو والٹ سے فنڈز منتقل کر لیے

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: فولڈ ایبل آئی فون کے لیے خریداروں کی دوڑ، آدھے گھنٹے میں تمام فونز بک

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ملتان: سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر ثوبان ضیاء واش روم میں بے ہوش، نشتر ہسپتال ریفر

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ملتان (رپورٹ:ملک جابر عباس)

     

    ملتان: سی ای او ہیلتھ ملتان ڈاکٹر ثوبان ضیاء واش روم میں اچانک بے ہوش ہوگئے، جس کے بعد انہیں مزید طبی معائنے اور علاج کے لیے نشتر ہسپتال ریفر کردیا گیا۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق ڈاکٹر ثوبان ضیاء وقت اور جگہ کو پہچاننے کی صلاحیت سے محروم ہوگئے، جبکہ ان کا گلاسگو کوما اسکیل (GCS) 10 سے 15 کے درمیان ریکارڈ ہونے کی اطلاع ہے۔ڈاکٹر ثوبان ضیاء کو دماغ کے سی ٹی اسکین کے لیے نشتر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ان کی طبیعت اچانک خراب ہونے کی اصل وجہ تاحال سامنے نہیں آسکی، جبکہ سی ٹی اسکین اور مزید طبی معائنے کے بعد صورتحال واضح ہونے کی توقع ہے۔

    Related Posts

    جنڈ: فوڈ ڈپارٹمنٹ کی اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائی، پکڑا گیا آٹے کا ٹرک سرکاری نرخوں پر عوام میں تقسیم

    ملتان حادثہ: جاں بحق ہونے والے 5 افراد کی شناخت سامنے آگئی، تین کا تعلق شجاع آباد سے

    مکہ الائنس جنگ کا نہیں بلکہ امن کا معاہدہ ہے، محسن نقوی وفاقی وزیر داخلہ

    مقبول خبریں

    جنڈ: فوڈ ڈپارٹمنٹ کی اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائی، پکڑا گیا آٹے کا ٹرک سرکاری نرخوں پر عوام میں تقسیم

    ملتان: سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر ثوبان ضیاء واش روم میں بے ہوش، نشتر ہسپتال ریفر

    ملتان حادثہ: جاں بحق ہونے والے 5 افراد کی شناخت سامنے آگئی، تین کا تعلق شجاع آباد سے

    مکہ الائنس جنگ کا نہیں بلکہ امن کا معاہدہ ہے، محسن نقوی وفاقی وزیر داخلہ

    ’’صرف ایک گھنٹے کی تاخیر، لاہور پولیس بے نقاب ہو جاتی’’

    بلاگ

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    اٹارنی جنرل آف پاکستان  کی طرف سے ماہر تعلیم شمس الضحیٰ کو بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ پیش

    اٹارنی جنرل آف پاکستان کا تعلیمی وژن، طلبہ کے لیے امید کی نئی کرن

    "آئی جی خیبر پختونخواذوالفقار حمید کے خط نے پنجاب پولیس کے افسران کی نیندیں اڑا دیں”

    "گریڈ 22 کی ترقیوں پر اہم پیش رفت، ہائی پاور بورڈ کا اجلاس آئندہ ماہ”

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.