Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایلون مسک پر بننے والی ڈاکیومنٹری ٹک ٹاک نے بَین کیوں کی ? سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

      یوٹیوب سرچ میں اے آئی کا نیا تجربہ، صارفین کے لیے ’آسک یوٹیوب‘ فیچر متعارف

      ميٹا /فیس بک کی اے آئی ٹریننگ کی متنازع شقیں واپس: نیوز ویب سائٹس کے contentسے متعلق تجارتی شرائط میں ترمیم

      مصنوعی ذہانت کی خود مختاری کا خطرہ: کوڈنگ اسائنمنٹ کے دوران اے آئی نے کرپٹو والٹ سے فنڈز منتقل کر لیے

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: فولڈ ایبل آئی فون کے لیے خریداروں کی دوڑ، آدھے گھنٹے میں تمام فونز بک

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جنڈ: فوڈ ڈپارٹمنٹ کی اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائی، پکڑا گیا آٹے کا ٹرک سرکاری نرخوں پر عوام میں تقسیم

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    جنڈ ( غضنفر عباس ملک )

    فوڈ ڈپارٹمنٹ نے آٹے کی اسمگلنگ کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک ٹرک پکڑ لیا اور اسے ضابطے کے تحت فوری طور پر عوام الناس میں سرکاری نرخ پر فروخت کر دیا۔تفصیلات کے مطابق، ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر شمس عباس کی ہدایات اور اسسٹنٹ کمشنر جنڈ احمد علی رضا کے انتظامات و زیرِ نگرانی فوڈ انسپکٹر زین العابدین نے پولیس فورس کی موجودگی میں یہ کارروائی کی۔ اس دوران 20 کلوگرام کا آٹے کا تھیلا مقررہ سرکاری ریٹ 2200 روپے کے حساب سے قطاروں میں موجود مرد و خواتین میں شفاف طریقے سے تقسیم کیا گیا۔عوامِ علاقہ نے سستا آٹا کی فراہمی اور بروقت کارروائی پر فوڈ ڈپارٹمنٹ کی کارکردگی کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ اس موقع پر فوڈ ڈپارٹمنٹ کے افسران کا کہنا تھا کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق آٹے اور گندم کی غیر قانونی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے ایسے اقدامات پوری سختی سے جاری رہیں گے۔

    Related Posts

    نیپال نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد عمان کو 10 رنز سے شکست دیدی، دیپندر سنگھ اور روہت پاوڈیل کی شاندار پرفارمنس

    ملتان: سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر ثوبان ضیاء واش روم میں بے ہوش، نشتر ہسپتال ریفر

    ملتان حادثہ: جاں بحق ہونے والے 5 افراد کی شناخت سامنے آگئی، تین کا تعلق شجاع آباد سے

    مقبول خبریں

    نیپال نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد عمان کو 10 رنز سے شکست دیدی، دیپندر سنگھ اور روہت پاوڈیل کی شاندار پرفارمنس

    جنڈ: فوڈ ڈپارٹمنٹ کی اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائی، پکڑا گیا آٹے کا ٹرک سرکاری نرخوں پر عوام میں تقسیم

    ملتان: سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر ثوبان ضیاء واش روم میں بے ہوش، نشتر ہسپتال ریفر

    ملتان حادثہ: جاں بحق ہونے والے 5 افراد کی شناخت سامنے آگئی، تین کا تعلق شجاع آباد سے

    مکہ الائنس جنگ کا نہیں بلکہ امن کا معاہدہ ہے، محسن نقوی وفاقی وزیر داخلہ

    بلاگ

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    اٹارنی جنرل آف پاکستان  کی طرف سے ماہر تعلیم شمس الضحیٰ کو بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ پیش

    اٹارنی جنرل آف پاکستان کا تعلیمی وژن، طلبہ کے لیے امید کی نئی کرن

    "آئی جی خیبر پختونخواذوالفقار حمید کے خط نے پنجاب پولیس کے افسران کی نیندیں اڑا دیں”

    "گریڈ 22 کی ترقیوں پر اہم پیش رفت، ہائی پاور بورڈ کا اجلاس آئندہ ماہ”

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.