Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت کی خود مختاری کا خطرہ: کوڈنگ اسائنمنٹ کے دوران اے آئی نے کرپٹو والٹ سے فنڈز منتقل کر لیے

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: فولڈ ایبل آئی فون کے لیے خریداروں کی دوڑ، آدھے گھنٹے میں تمام فونز بک

      لمبی قطاروں اور ٹریفک جام کا مسلہ حل،اب گاڑیاں ہوا میں اُڑا کریں گی

      قدرت کا ایک اور معجزہ؛ سمندر کی گہرائیوں میں چھپا ایسا راز جو آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا!

      گوگل کا بڑا اعلان، نیوز ویب سائٹس اور خبر رساں اداروں کیلئے خوشخبری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم کا دورۂ پاکپتن؛ نئی عمارت کا افتتاح اور دربار حضرت بابا فریدؒ پر حاضری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پاکپتن(رپورٹ:اکرام حسین شاہ بے  نقاب نیوز )

    چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم کے دورۂ پاکپتن کے موقع پر وکلا برادری کی جانب سے ان کا شاندار اور پرتپاک استقبال کیا گیا۔ \

    دورے کے دوران چیف جسٹس نے نئی جوڈیشل عمارت کا باقاعدہ افتتاح کیا، اس موقع پر ڈسٹرکٹ بار اور تحصیل بار کے تمام عہدیداران بھی موجود تھے۔افتتاحی تقریب کے بعد چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے عظیم صوفی بزرگ دربار حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکرؒ پر حاضری دی،

    جہاں انہوں نے چادر پوشی کی اور ملک پاکستان کی سلامتی، استحکام، امن و خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں مانگیں۔دورے کے دوران وکلا برادری اور عدالتی امور سے متعلق معاملات کو خصوصی اہمیت دی گئی بار کے عہدیداران نے چیف جسٹس کے سامنے عدالتی نظام میں بہتری، وکلا کو درپیش مسائل اور عام سائلین کے لیے انصاف کی فراہمی کے عمل کو مزید موثر بنانے کے حوالے سے امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے اس دورۂ پاکپتن کو عدلیہ اور وکلا برادری کے درمیان باہمی تعاون، روابط کے فروغ اور عدالتی ڈھانچے کی بہتری کے حوالے سے انتہائی اہم قرار دیا جا رہا ہے۔

    Related Posts

    پریس کلب گیلے وال کا اہم اجلاس: انتخابات 2027 کی تیاریوں اور صحافیوں کے حقوق پر تفصیلی غور

    پسرور: بڈیانہ روڈ پر تیز رفتار کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق

    سانگھڑ: نوجوان استاد بابر علی ہنگورجو کے قتل کیخلاف دھرنا 18 گھنٹوں سے جاری، کھپرو میں بھی احتجاجی مظاہرے

    مقبول خبریں

    چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم کا دورۂ پاکپتن؛ نئی عمارت کا افتتاح اور دربار حضرت بابا فریدؒ پر حاضری

    سانگھڑ: نوجوان استاد بابر علی ہنگورجو کے قتل کیخلاف دھرنا 18 گھنٹوں سے جاری، کھپرو میں بھی احتجاجی مظاہرے

    امریکا: فٹبال میچ ،  گاڑی  بے قابو ہو کرمیدان میں گھس گئی، بچے سمیت 2 افراد ہلاک

    ہولناک حادثہ، مندر جا رہے عقیدت مندوں کو ٹرک نے کچل دیا، 13 ہلاک

    ملٹری بیس میں خوفناک آتشزدگی کے باعث کئی فوجی جاں بحق

    بلاگ

    اٹارنی جنرل آف پاکستان کا تعلیمی وژن، طلبہ کے لیے امید کی نئی کرن

    "آئی جی خیبر پختونخواذوالفقار حمید کے خط نے پنجاب پولیس کے افسران کی نیندیں اڑا دیں”

    "گریڈ 22 کی ترقیوں پر اہم پیش رفت، ہائی پاور بورڈ کا اجلاس آئندہ ماہ”

    ہائی ویز پر تیز ایل ای ڈی لائٹس؛ روشنی یا موت کا سامان؟

    ہماری خاموشی اور معاشرے میں دن بدن پروان چڑھتی ہوئی نا انصافی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.