Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: فولڈ ایبل آئی فون کے لیے خریداروں کی دوڑ، آدھے گھنٹے میں تمام فونز بک

      لمبی قطاروں اور ٹریفک جام کا مسلہ حل،اب گاڑیاں ہوا میں اُڑا کریں گی

      قدرت کا ایک اور معجزہ؛ سمندر کی گہرائیوں میں چھپا ایسا راز جو آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا!

      گوگل کا بڑا اعلان، نیوز ویب سائٹس اور خبر رساں اداروں کیلئے خوشخبری

      اسرائیل کا ایک اور گھناؤنا روپ بے نقاب: آن لائن اشتہارات کے ذریعے انٹرنیٹ صارفین کی جاسوسی کا انکشاف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جھنگ روڈ: شاہزور ڈالہ اور رکشے میں خوفناک تصادم، 2 افراد جاں بحق اور 6 زخمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    چنیوٹ (فرحان بلال سے)

    جھنگ روڈ ماہ والا پمپ کے قریب تیز رفتار شاہزور ڈالہ اور رکشے کے درمیان آمنے سامنے کا خوفناک تصادم پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں رکشہ ڈرائیور سمیت 2 افراد موقع پر ہی جاں بحق جبکہ 6 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق شاہزور ڈالہ چنیوٹ سے بھوآنہ کی جانب جا رہا تھا جبکہ مخالف سمت سے آنے والا رکشہ بھوآنہ سے چنیوٹ آ رہا تھا کہ ماہ والا کے قریب دونوں میں شدید تصادم ہو گیا۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو اہلکاروں نے 3 ایمبولینسوں اور 1 موٹر بائیک کے ذریعے امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے تمام 6 زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر (ڈی ایچ کیو) ہسپتال منتقل کر دیا، جبکہ جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئیں۔جاں بحق افراد کی تفصیلات:احمد یار ولد سلیمان، عمر 45 سال، رہائشی جامعہ آباد، چنیوٹ۔محمد عارف ولد غلام محمد، عمر 65 سال، رہائشی جامعہ آباد، چنیوٹ (رکشہ ڈرائیور)۔زخمی افراد کی تفصیلات:حیدر علی ولد عظمت اللہ، عمر 18 سال، رہائشی حافظ آباد (مزدا ڈرائیور)قاسم علی ولد بشیر احمد، عمر 32 سال، رہائشی حافظ آبادکاظم علی ولد قاسم علی، عمر 12 سال، رہائشی حافظ آبادادریس ولد عظمت علی، عمر 30 سال، رہائشی فیصل آبادذاکر ولد احمد علی، عمر 40 سال، رہائشی جامعہ آبادثناء اللہ ولد نور محمد، عمر 28 سال، رہائشی جامعہ آباد

    Related Posts

    نیتو اور رشی کپور کی شادی کا دلچسپ قصہ: جب مہمانوں کے روپ میں پہنچ گئے جیب کترے!

    لاہور:پنجاب میں سی ٹی ڈی کے 91آپریشنز، 8 دہشتگرد گرفتار،

    بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کے بنگلے پر بی ایم سی کا ہتھوڑا، غیر قانونی تعمیرات منہدم

    مقبول خبریں

    نیتو اور رشی کپور کی شادی کا دلچسپ قصہ: جب مہمانوں کے روپ میں پہنچ گئے جیب کترے!

    جھنگ روڈ: شاہزور ڈالہ اور رکشے میں خوفناک تصادم، 2 افراد جاں بحق اور 6 زخمی

    لاہور:پنجاب میں سی ٹی ڈی کے 91آپریشنز، 8 دہشتگرد گرفتار،

    بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کے بنگلے پر بی ایم سی کا ہتھوڑا، غیر قانونی تعمیرات منہدم

    سیالکوٹ: "ستھرا پنجاب” وژن کے تحت کارروائیاں تیز، کوڑا جلانے پر دو فیکٹریوں کو جرمانہ

    بلاگ

    "آئی جی خیبر پختونخواذوالفقار حمید کے خط نے پنجاب پولیس کے افسران کی نیندیں اڑا دیں”

    "گریڈ 22 کی ترقیوں پر اہم پیش رفت، ہائی پاور بورڈ کا اجلاس آئندہ ماہ”

    ہائی ویز پر تیز ایل ای ڈی لائٹس؛ روشنی یا موت کا سامان؟

    ہماری خاموشی اور معاشرے میں دن بدن پروان چڑھتی ہوئی نا انصافی

    ​”ناکامی کا ذمہ دار کون۔۔۔؟” میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.