Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: فولڈ ایبل آئی فون کے لیے خریداروں کی دوڑ، آدھے گھنٹے میں تمام فونز بک

      لمبی قطاروں اور ٹریفک جام کا مسلہ حل،اب گاڑیاں ہوا میں اُڑا کریں گی

      قدرت کا ایک اور معجزہ؛ سمندر کی گہرائیوں میں چھپا ایسا راز جو آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا!

      گوگل کا بڑا اعلان، نیوز ویب سائٹس اور خبر رساں اداروں کیلئے خوشخبری

      اسرائیل کا ایک اور گھناؤنا روپ بے نقاب: آن لائن اشتہارات کے ذریعے انٹرنیٹ صارفین کی جاسوسی کا انکشاف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

      پیسوں کی قسط کا پیغام دینے پر خاتون پر مبینہ تشدد، کپڑے پھاڑنے اور دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ:پسرور (ـسلیم احمد اعوان شیخو محمد اشفاق بے نقاب نیوز سے)

    پسرور تھانہ سٹی کی حدود میں پیسوں کی قسط ادا کرنے کا پیغام دینے پر ایک خاتون پر مبینہ تشدد، اس کے کپڑے پھاڑنے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کا انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ تھانہ سٹی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق، الکڑہ پھاٹک نزد پانی والی ٹینکی کی رہائشی عابدہ پروین زوجہ سلامت علی نے پولیس کو تحریری درخواست دی کہ انہوں نے عظیم نامی شخص کو قسطوں پر رقم دلوانے میں معاونت کی تھی اور وہ اس معاملے میں گواہ تھیں۔ واقعہ کی رات جب بینک والا قسط لینے کے لیے آیا تو مدعیہ نے عظیم کو پیغام دیا کہ "قسط والے آئے ہیں، قسط دے دو۔”یہ پیغام ملنے پر عظیم کا بیٹا علی طیش میں آگیا اور اس نے مبینہ طور پر عابدہ پروین کے ساتھ ہاتھا پائی کی، ان کے کپڑے پھاڑ دیے اور گالیاں دیتے ہوئے شدید زدوکوب کیا۔ایس ایچ او سٹی پسرور، سرمد فیاض نے مدعیہ کی درخواست پر فوری ایکشن لیتے ہوئے ملزم کے خلاف تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ 354 (خاتون پر حملہ یا اس کی حرمت پامال کرنا) اور دفعہ 506 (سنگین دھمکیاں دینا) کے تحت مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

    Related Posts

    نیتو اور رشی کپور کی شادی کا دلچسپ قصہ: جب مہمانوں کے روپ میں پہنچ گئے جیب کترے!

    جھنگ روڈ: شاہزور ڈالہ اور رکشے میں خوفناک تصادم، 2 افراد جاں بحق اور 6 زخمی

    لاہور:پنجاب میں سی ٹی ڈی کے 91آپریشنز، 8 دہشتگرد گرفتار،

    مقبول خبریں

    نیتو اور رشی کپور کی شادی کا دلچسپ قصہ: جب مہمانوں کے روپ میں پہنچ گئے جیب کترے!

    جھنگ روڈ: شاہزور ڈالہ اور رکشے میں خوفناک تصادم، 2 افراد جاں بحق اور 6 زخمی

    لاہور:پنجاب میں سی ٹی ڈی کے 91آپریشنز، 8 دہشتگرد گرفتار،

    بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کے بنگلے پر بی ایم سی کا ہتھوڑا، غیر قانونی تعمیرات منہدم

    سیالکوٹ: "ستھرا پنجاب” وژن کے تحت کارروائیاں تیز، کوڑا جلانے پر دو فیکٹریوں کو جرمانہ

    بلاگ

    "آئی جی خیبر پختونخواذوالفقار حمید کے خط نے پنجاب پولیس کے افسران کی نیندیں اڑا دیں”

    "گریڈ 22 کی ترقیوں پر اہم پیش رفت، ہائی پاور بورڈ کا اجلاس آئندہ ماہ”

    ہائی ویز پر تیز ایل ای ڈی لائٹس؛ روشنی یا موت کا سامان؟

    ہماری خاموشی اور معاشرے میں دن بدن پروان چڑھتی ہوئی نا انصافی

    ​”ناکامی کا ذمہ دار کون۔۔۔؟” میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.