Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

      ” اب کسی کو نوکری کی ضرورت نہیں رہے گی” — وائٹ ہاؤس سے ایلون مسک کا دنیا کو تاریخی پیغام

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    نئی دہلی: ‘کاکروچ جنتاپارٹی کا مظاہرہ، یوٹیوبر دھرو راٹھی سمیت ہزاروں مظاہرین گرفتار،250ٹرینیں منسوخ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دہلی: بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں نوجوانوں کی تنظیم ‘کاکروچ جنتا پارٹی’ (CJP) کی جانب سے عظیم الشان احتجاج کی کال پرمودی حکومت تناؤ پریشانی کا شکار۔ بھارت کے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے کا مطالبہ کرنے والے سینکڑوں مظاہرین کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے، جبکہ حکام نے دارالحکومت میں سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کرتے ہوئے انٹرنیٹ معطل اور متعدد میٹرو اسٹیشنز بند کر دیے ہیں۔
    رپورٹس کے مطابق، احتجاج میں شامل ہونے کے لیے آنے والے معروف یوٹیوبر دھرو راٹھی (Dhruv Rathee) کو بھی دہلی کے باہر سے حراست میں لے لیا گیا ہے، جبکہ ملک بھر میں 200 سے زائد مظاہرین کی گرفتاریوں کی تصدیق کی گئی ہے۔ مظاہرین کا دعویٰ ہے کہ اب تک ملک بھر سے 10 ہزار سے زائد افراد کو تحویل میں لیا جا چکا ہے۔احتجاج کی وجہ اور 13 کروڑ ووٹرز کا تنازع”جمہوریت بچاؤ” کا نعرہ لگانے والے اس احتجاج کا آغاز انکشافات پر مبنی ایک رپورٹ کے بعد ہوا، جس کے مطابق بھارتی الیکشن کمیشن کے نائب عہدیداروں نے ووٹر فہرستوں کی نظرثانی پر تحفظات ظاہر کیے تھے۔ اپوزیشن اور مظاہرین کا الزام ہے کہ اس نظرثانی کے دوران تقریباً 13 کروڑ ووٹرز کے نام خارج کر دیے گئے ہیں تاکہ وزیراعظم نریندر مودی کی جماعت ’بھارتیہ جنتا پارٹی‘ (بی جے پی) کو فائدہ پہنچایا جا سکے۔ تاہم الیکشن کمیشن اور بی جے پی ان تمام الزامات کو مسترد کر چکے ہیں۔
    نئی دہلی میں معطلی اور سخت سیکیورٹینئی دہلی کے اہم احتجاجی مقام ‘جنتر منتر’ کو جانے والے تمام راستوں پر خاردار تاریں اور رکاوٹیں کھڑی کر دی گئی ہیں۔ پولیس نے مظاہرے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے، جبکہ مظاہرے والے علاقے کے 4 کلومیٹر کے دائرے میں موبائل انٹرنیٹ خدمات معطل کر دی گئی ہیں۔
    کاکروچ جنتا پارٹی کے سربراہ ابھیجیت دیپکے نے سوشل میڈیا پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ "ایک پرامن احتجاج کو روکنے کے لیے آمر حکومت نے پوری راجدھانی کو مفلوج کر کے لاکھوں شہریوں کو تکلیف میں ڈال دیا ہے۔”یاد رہے کہ سال 2027 کے آغاز میں اتر پردیش سمیت کئی اہم ریاستوں کے انتخابات سے قبل یہ مظاہرے نریندر مودی کی حکومت کے لیے ایک نیا اور بڑا سیاسی چیلنج بن کر سامنے آئے ہیں۔

    Related Posts

    ہندوستان اور سعودی عرب کے درمیان فضائی آپریشن شدید متاثر: اکاسا ایئر کا پروازوں کی معطلی میں توسیع کا اعلان

    امریکہ میں ہندوستانی طلبہ کی تعداد میں 13.5 فیصد بڑی کمی درج؛ ماسٹرز پروگرامز سب سے زیادہ متاثر

    فرانس میں مہنگائی اور تعلیمی مسائل کے خلاف مظاہرے پُرتشدد، 1,800 سے زائد افراد حراست میں

    مقبول خبریں

    ہندوستان اور سعودی عرب کے درمیان فضائی آپریشن شدید متاثر: اکاسا ایئر کا پروازوں کی معطلی میں توسیع کا اعلان

    امریکہ میں ہندوستانی طلبہ کی تعداد میں 13.5 فیصد بڑی کمی درج؛ ماسٹرز پروگرامز سب سے زیادہ متاثر

    فرانس میں مہنگائی اور تعلیمی مسائل کے خلاف مظاہرے پُرتشدد، 1,800 سے زائد افراد حراست میں

    روس کے شدید حملوں سے یوکرین کا توانائی نظام تباہ، لاکھوں گھر بجلی سے محروم

    نیپال: گہری جھیل شے-فوکسونڈو میں پکنک کے دوران 6 بھارتی سیاح لاپتہ

    بلاگ

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.