Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بھارتی فوج اورگودی میڈیا کا پاکستان مخالف گمراہ کن پروپیگنڈا ناکام

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بھارتی تجزیہ کاروں اور سینئر صحافیوں نے مودی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں فالس فلیگ آپریشن کے ذریعے پاک فوج کے اہلکار کی شہادت کے گمراہ کن دعوے کو مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔سینئر بھارتی صحافی اور ’دی پرنسپل انڈیا‘ کے ایڈیٹر اجے شکلا نے بھارتی ڈرامے کو بے نقاب کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ بھارت میں خفیہ ایجنسیوں، عدالتوں اور فوج جیسے اہم ریاستی اداروں کو سیاسی مفادات حاصل کرنے کے لیے مسلسل استعمال کیا جا رہا ہے۔اجے شکلا کے مطابق پلوامہ، پہلگام اور پٹھان کوٹ جیسے متعدد واقعات کا جھوٹا الزام بغیر کسی ثبوت کے پاکستان پر لگا کر سیاسی فائدے حاصل کیے گئے۔ پہلگام فالس فلیگ کے معاملے پر بھی پارلیمنٹ میں بحث کرانے کے بجائے فرضی انکاؤنٹرز میں دہشت گردوں کی ہلاکت کا دعویٰ کر کے معاملے کو دبانے کی کوشش کی گئی۔ اس بار مقبوضہ کشمیر میں سابق پاکستانی ایس ایس جی کمانڈو کی شہادت کا نیا ڈرامہ رچایا گیا، جس سے بھارت کو عالمی سطح پر شدید ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا۔ بھارت کے پاس کسی بھی واقعے کے ثبوت موجود نہیں ہیں، اگر ہوتے تو وہ عالمی فورمز پر پیش کیے جاتے، لیکن ایسا نہیں کیا گیا۔اجے شکلا نے انکشاف کیا کہ یہ تمام فالس فلیگ آپریشنز بھارتی وزیراعظم کے دفتر میں بیٹھا اجیت دووال کروا رہا ہے، جبکہ بھارتی میڈیا بھی اجیت دووال کی ایما پر ہی من گھڑت بیانیے اور جھوٹی خبریں پھیلا رہا ہے۔

    Related Posts

    بچوں میں ٹائپ 2 ذیابیطس کیوں پھیل رہی ہے؟ طبی تحقیق کے اہم انکشافات

    ‘دھوکے کے ساتھ مزید نہیں چل سکتا’: آغا روح اللہ کا نیشنل کانفرنس اور لوک سبھا کی رکنیت سے استعفیٰ

    ڈی پی او دیر بالا کا علاقہ جاگام کا دورہ، کرپاٹ اور سیڑھی تنازعہ جنگل کی صورتحال کا جائزہ، امن و امان کے قیام کے لیے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز جاری

    مقبول خبریں

    بچوں میں ٹائپ 2 ذیابیطس کیوں پھیل رہی ہے؟ طبی تحقیق کے اہم انکشافات

    ‘دھوکے کے ساتھ مزید نہیں چل سکتا’: آغا روح اللہ کا نیشنل کانفرنس اور لوک سبھا کی رکنیت سے استعفیٰ

    ڈی پی او دیر بالا کا علاقہ جاگام کا دورہ، کرپاٹ اور سیڑھی تنازعہ جنگل کی صورتحال کا جائزہ، امن و امان کے قیام کے لیے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز جاری

    ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن، ایک کروڑ سے زائد جرمانے عائد

    برطانیہ میں مستقل رہائش (ILR) کے قوانین میں تاریخی تبدیلیاں: "Earned Settlement” فریم ورک کا اعلان، نئے قواعد کا اطلاق کب سے ہوگا?

    بلاگ

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.